-
ایندھن کی قیمتوں میں اضافہ ، یورپ میں بڑھتی ہوئی شرح اموات
May ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۸:۱۶ایندھن اور توانائی کی قیمتوں میں اضافے سے جو جنگ یوکرین کے دوران روس کے خلاف یورپی ملکوں کی سخت پابندیوں کی وجہ سے دیکھنے میں آرہا ہے یورپ میں لوگوں کی اموات کی شرح بھی بڑھنے لگی ہے چنانچہ جدید ترین جائزوں میں یہ بات سامنے آرہی ہے کہ گذشتہ موسم سرما میں انرجی اور ایندھن کی قیمتوں میں اضافے کی وجہ سے لوگوں کی اموات کورونا کے دور سے زیادہ ہوئی ہیں۔
-
اکیسویں صدی کا یورپ سردیوں میں لکڑیاں پھونکنے پر مجبور (ویڈیو)
Dec ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۵:۵۲یورپی ممالک کی حکومتوں کے بعض فیصلے اب خود یورپی عوام کے لئے مہنگے ثابت ہوتے دکھائی دے رہے ہیں اور اب ایسا محسوس ہو رہا ہے کہ مغرب نے اپنے مفادات کی خاطر یوکرین کو جنگ کی آگ میں جھونک تو دیا مگر اُس کا خمیازہ اب مغربی اور یورپی ممالک کے عوام کو جھیلنا پڑ رہا ہے۔
-
توانائی کے بحران نے یورپ کی فارما صنعت کوبھی متاثر کیا
Oct ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۷:۳۲توانائی کا بحران یورپ کو بھاری پڑ رہا ہے، اب فارما کمپنیوں نے انتباہ دیا ہے کہ یورپ میں بڑھتے اخراجات ادویات تیار کرنے والی بڑی کمپنیوں کو دنیا کے دوسرے علاقوں کا رخ کرنے پر مجبور کردیں گے۔
-
یورپی عوام کی جیب سے اب تک یوکرین کو 19 ارب یورو دئے جا چکے ہیں
Oct ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۶:۰۶یورپی کمیشن کی سربراہ نے اعلان کیا ہے کہ یورپی یونین نے جنگ یوکرین کی ابتدا سے اب تک کی ایف کو انیس ارب یورو کی امداد فراہم کی ہے۔
-
یورپ میں توانائی کا بحران، فرانسیسی وزیر اعظم کی عوام کو بجلی گیس کاٹنے کی دھمکی
Sep ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۲:۲۳فرانسیسی وزیر اعظم الیزبتھ بورن نے ملکی عوام کو کفایت شعاری سے کام نہ لینے کی صورت میں بجلی اور گیس کاٹ دینے کی دھمکی دے دی ہے۔
-
انرجی کی قیمتیں بڑھانے پر اطالوی عوام وزیر پر برس پڑے (ویڈیو)
Sep ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۰:۵۰اٹلی میں وزیر انرجی کو عوام نے اپنے گھیرے میں لے کر انکی تذلیل کر ڈالی۔
-
گیس کے بحران سے روبرو یورپ نے سخت قوانین لاگو کر دئے
Sep ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۰:۲۶سوئٹزرلینڈ نے گیس کے بحران سے نمٹنے کے لئے اب کچھ سخت قوانین وضع کرنا شروع کر دئے ہیں جن کی خلاف ورزی کرنے والوں کو حتیٰ تین سال تک جیل کی سزا بھی سنائی جا سکتی ہے۔
-
فرانسیسی صدرکے خلاف عوام کی نعرے بازی اور مظاہرے (ویڈیو)
Sep ۰۷, ۲۰۲۲ ۰۹:۴۳فرانس میں مہنگائی اور توانائی کے بحران پر حکومت کے خلاف مظاہرے شروع، "میکرون تم غربت کی وجہ ہو" کے نعرے