SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

مہنگائی

  • پاکستان: شہباز شریف کو ہم نے دو بار وزیراعظم بنایا، میں چاہتا ہوں کہ ان کے ہاتھ مضبوط کروں، بلاول بھٹو زرداری

    پاکستان: شہباز شریف کو ہم نے دو بار وزیراعظم بنایا، میں چاہتا ہوں کہ ان کے ہاتھ مضبوط کروں، بلاول بھٹو زرداری

    Nov ۲۰, ۲۰۲۶ ۱۷:۰۷

    پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کراچی میں ایک تقریب سے خطاب میں کہا کہ شہباز شریف کو ہم نے دو بار وزیراعظم بنایا، میں چاہتا ہوں کہ ان کے ہاتھ مضبوط کروں، شہباز شریف پانچ سال کی مدت مکمل کریں۔

  • امریکی اسٹاک مارکیٹ میں بھاری گراوٹ

    امریکی اسٹاک مارکیٹ میں بھاری گراوٹ

    Nov ۱۴, ۲۰۲۶ ۱۴:۴۰

    امریکی اسٹاک مارکیٹ کے اہم اشاریئے جمعہ کے کاروبار میں اس وقت گر گئے جب انویڈیا کمپنی کے چیف ایگزیکٹیو جینسن ہوانگ کے عہدے سے کنارہ کشی کے ممکنہ نتائج کا جائزہ لے رہے تھے۔

  • فرانس میں مہنگائی بلند ترین سطح پر، عوام کو شدید پریشانی کا سامنا

    فرانس میں مہنگائی بلند ترین سطح پر، عوام کو شدید پریشانی کا سامنا

    Nov ۱۳, ۲۰۲۶ ۱۷:۲۰

    پیرس سے مقامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق فرانس میں گزشتہ 3 برس کے دوران مہنگائی میں بلند ترین اضافہ ہوا ہے جس سے عوام کو شدید پریشانی کا سامنا ہے۔

  • ایران کے خلاف جنگ کی بابت ٹرمپ پر اوباما کی ایک بار پھر شدید تنقید

    ایران کے خلاف جنگ کی بابت ٹرمپ پر اوباما کی ایک بار پھر شدید تنقید

    Oct ۲۹, ۲۰۲۶ ۱۲:۲۷

    امریکا کے سابق صدر باراک اوباما نے ایک بار پھر ڈونلڈ ٹرمپ پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ افراط زر میں اضافے کی اصل وجہ ان کے غلط فیصلے، خاص طور پر، ایران کے خلاف چھیڑی گئی جنگ ہے۔

  • پاکستان: اسلام آباد مارچ نومبر کے وسط میں ہوگا، حافظ نعیم الرحمان

    پاکستان: اسلام آباد مارچ نومبر کے وسط میں ہوگا، حافظ نعیم الرحمان

    Oct ۲۸, ۲۰۲۶ ۱۳:۱۳

    میڈیا رپورٹ کے مطابق جماعت اسلامی پاکستان کے امیر حافظ نعیم الرحمان نے کراچی میں ایک پریس کانفرنس میں وفاقی حکومت سے مارچ سے قبل لیوی ختم کرنے کے لیے شفاف اور واضح نظام وضع کیے جانے کا مطالبہ کیا۔

  • پاکستان: پیٹرولیم لیوی کے خاتمے کے لیے حکومت کو 10 دن کی مہلت، حافظ نعیم الرحمٰن

    پاکستان: پیٹرولیم لیوی کے خاتمے کے لیے حکومت کو 10 دن کی مہلت، حافظ نعیم الرحمٰن

    Oct ۲۷, ۲۰۲۶ ۱۷:۴۹

    جماعات اسلامی پاکستان کے امیر حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا ہے کہ جماعت نے مہنگائی کے خلاف عوام کا مقدمہ وزیراعظم اور ان کی ٹیم کے سامنے پیش کردیا ہے۔

  • ایکواڈور: گرجا گھر میں نصب بھاری بھرکم صلیب گرنے سے پادری کی دردناک موت

    ایکواڈور: گرجا گھر میں نصب بھاری بھرکم صلیب گرنے سے پادری کی دردناک موت

    Oct ۱۸, ۲۰۲۶ ۲۳:۴۵

    ایکواڈور کے ایک گرجا گھر میں معمول عبادت اس وقت ایک دردناک حادثے میں تبدیل ہوگئی جب دیوار پر لگی ایک بڑی صلیب پادری کے اوپر جا گری۔

  • فرانس: مہںگائی کے خلاف طلبہ کا احتجاج پُرتشدد، قدیم تاریخی ٹاؤن ہال بھی نذر آتش

    فرانس: مہںگائی کے خلاف طلبہ کا احتجاج پُرتشدد، قدیم تاریخی ٹاؤن ہال بھی نذر آتش

    Oct ۱۸, ۲۰۲۶ ۱۴:۱۹

    فرانس میں مہنگائی کے خلاف طلبہ کے احتجاج نے ملک گیر بدامنی کی شکل اختیار کرلی۔ مظاہرین نے بہت سی سرکاری عمارتوں کو آگ لگا دی۔ پولیس اور مظاہرین کے درمیان پرتشدد جھڑپیں بھی ہوئی ہیں۔

  • امریکہ: وسط مدتی انتخابات سے پہلے ٹرمپ کے لیے ایک اور بُری خبر، صدر ٹرمپ کی مقبولیت کم ترین سطح پر

    امریکہ: وسط مدتی انتخابات سے پہلے ٹرمپ کے لیے ایک اور بُری خبر، صدر ٹرمپ کی مقبولیت کم ترین سطح پر

    Oct ۱۶, ۲۰۲۶ ۱۳:۱۰

    امریکا میں وسط مدتی انتخابات سے پہلے صدر ٹرمپ کے لیے ایک اور بُری خبر ہے۔ فاکس نیوز کے سروے میں صدر ٹرمپ کی مقبولیت کم ترین سطح پر پہنچ گئی ہے۔

  • امریکہ میں ہونے والی مہنگائی کا معاملہ آبنائے ہرمز اور باب المندب سے وابستہ ہے: ایرانی اسپیکر

    امریکہ میں ہونے والی مہنگائی کا معاملہ آبنائے ہرمز اور باب المندب سے وابستہ ہے: ایرانی اسپیکر

    Sep ۱۷, ۲۰۲۶ ۱۳:۰۱

    ایران کی پارلیمنٹ مجلس شورائے اسلامی کے اسپیکر محمد باقر قالیباب نے کہا ہے کہ امریکہ میں مہنگائی کا معاملہ اب آبنائے ہرمز سے وابستہ ہے اور اس کا تعین ہمارے ہاتھ میں ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • اسرائیل، لبنان کے مقبوضہ علاقے فوری طور پر خالی کرے: پاکستان

    اسرائیل، لبنان کے مقبوضہ علاقے فوری طور پر خالی کرے: پاکستان

    ۵ hours ago
  • دشمن کے ساتھ جو ہو رہا ہے وہ تو محض شروعات ہے: سپاہ پاسداران کے سربراہ جنرل احمد وحیدی

  • ایران اور پاکستان کا آزاد تجارت کا معاہدہ آخری مرحلے میں

  • بحرین میں آل خلیفہ حکومت کے خلاف وسیع مظاہرے

  • بنگلہ دیش: شیخ حسینہ کی واپسی کے اعلان کے بعد پورے ملک میں تشدد پھوٹ پڑا، درجنوں گھر نذر آتش

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS