برطانوی مظاہرین نے بجلی کے بل جلا دیئے+ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i412145-برطانوی_مظاہرین_نے_بجلی_کے_بل_جلا_دیئے_ویڈیو
برطانوی شہریوں نے مہنگائی اور توانائی کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے خلاف مظاہرہ کرتے ہوئے بجلی کے بلوں کو جلا دیا۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Oct ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۸:۱۱ Asia/Tehran

برطانوی شہریوں نے مہنگائی اور توانائی کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے خلاف مظاہرہ کرتے ہوئے بجلی کے بلوں کو جلا دیا۔

روس اور یوکرین کے درمیان جاری جنگ کی وجہ سے یورپ کو توانائی کے بحران کا سامنا ہے۔