ایران کے سب سے بڑے سولر بجلی گھر کی بنیاد ڈال دی گئی ہے۔
حزب اللہ لبنان نے بدھ کو بھی صیہونی حکومت کے مختلف فوجی اڈوں اور اہم مراکز پر کامیاب حملے کئے ہیں۔
امریکا میں صدی کے سب سے خطرناک سمندری طوفان ملٹن نے ریاست فلوریڈا میں تباہی مچادی جس سے 16 افراد ہلاک ہوگئے۔
ہندوستان کی عام آدمی پارٹی کے سربراہ نے الزام لگایا ہے کہ وزیر اعظم مودی نے ان کے خلاف سازش کی اور انھیں جیل میں ڈالا۔
پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر اور سابق وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ ن لیگ ہی عوام کو مہنگائی اور بھاری بلوں سے نجات دلائے گی۔
جماعت اسلامی کی کال پر سیلز ٹیکس اور تاجر دوست سکیم کیخلاف ملک بھر میں تاجر برادری کی جانب سے مکمل شٹرڈاؤن ہڑتال رہا۔
حکومت پاکستان اور جماعت اسلامی کے درمیان مذاکرات کرنے پر اتفاق ہو گيا ہے اور جماعت اسلامی کی قیادت حکومت کی تین رکنی کمیٹی سے مذاکرات کرے گی۔
امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن نے بجلی کے بلوں میں لگائے گئے ٹیکسز ختم کرنے کا مطالبہ کردیا۔
ہندوستان کی ریاست اترپردیش میں بجلی گرنے کے مختلف واقعات میں بچوں سمیت 38 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے صوبے کے تمام پارلیمنٹیرین سے کہا ہے کہ وہ واپڈا گرڈ جا کر بجلی بحال کر دیں۔