نیٹو کے ٹھکانوں پر روس کا شدید حملہ+ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i412686-نیٹو_کے_ٹھکانوں_پر_روس_کا_شدید_حملہ_ویڈیو
روس اور یوکرین کے خلاف جنگ جاری ہے جس میں دونوں فریق کو شدید نقصان ہوا ہے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Oct ۱۵, ۲۰۲۲ ۰۶:۲۳ Asia/Tehran

روس اور یوکرین کے خلاف جنگ جاری ہے جس میں دونوں فریق کو شدید نقصان ہوا ہے۔

سحر نیوز/ دنیا: جنگ یوکرین میں دونوں ہی فریق مقابل فریق کو زیادہ سے زیادہ نقصان پہنچانے کا دعوی کر رہے ہیں۔ 

روس کی وزارت دفاع سے جاری ہونے والے تازہ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ کس طرح روس کے خودکش ڈرون طیارے روسی سرحد کے پاس نیٹو کے ٹھکانوں کو نشانہ بنا رہے ہیں۔