یوکرین نے روسی ایئرپورٹ کو بنایا نشانہ+ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i412778-یوکرین_نے_روسی_ایئرپورٹ_کو_بنایا_نشانہ_ویڈیو
یوکرین اور روس کے درمیان شدید جنگ جاری ہے اور دونوں کی فریق ایکی دوسرے پر شدید حملےکر رہے ہیں۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Oct ۱۷, ۲۰۲۲ ۰۵:۴۳ Asia/Tehran

یوکرین اور روس کے درمیان شدید جنگ جاری ہے اور دونوں کی فریق ایکی دوسرے پر شدید حملےکر رہے ہیں۔

ابھی تازہ حاصل ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ یوکرین کی فوج نے روس کے بلگراڈ ایئرپورٹ پر شدید میزائل حملہ کیا۔