ماحولیات کی حمایت میں عجیب و غریب مظاہرہ+ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i413160-ماحولیات_کی_حمایت_میں_عجیب_و_غریب_مظاہرہ_ویڈیو
دنیا میں احتجاج کا طریقہ اب بدل کیا ہے اور روز نئے طریقے سامنے آ رہے ہیں۔ 
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Oct ۲۵, ۲۰۲۲ ۰۹:۰۳ Asia/Tehran

دنیا میں احتجاج کا طریقہ اب بدل کیا ہے اور روز نئے طریقے سامنے آ رہے ہیں۔ 

سحر نیوز/ دنیا: برلن میں ماحولیاتی کارکنوں نے غربت، سردی اور موسمیاتی تبدیلیوں کے خلاف احتجاج میں کلاڈ مونیٹ کے ملٹی ملین ڈالر کے کام پر میشڈ آلو کا چھڑکاؤ کردیا۔