امریکی ڈیموکریسی کی ایک اور مثال (ویڈیو)
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i414086-امریکی_ڈیموکریسی_کی_ایک_اور_مثال_(ویڈیو)
امریکی ڈیموکریسی کی ایک اور مثال دیکھیئے جس میں انتہاپسند امریکی سیاستداں اور عراق و افغانستان میں امریکی دہشتگردی کے سخت حامیوں میں سے ایک جان بولٹن سے جب ایک نامہ نگار ٹیلر ہینسن نے مذکورہ دو ممالک میں امریکہ کے جنگی جرائم کے بارے میں سوال کیا تو اُسے گرفتار کر لیا گیا۔ سابق امریکی صدر ٹرمپ بولٹون کو دیوانہ قرار دے چکے ہیں۔
(last modified 2026-03-05T19:20:42+00:00 )
Nov ۱۳, ۲۰۲۲ ۰۸:۲۲ Asia/Tehran