-
حماس کا جنگ بندی کے عمل کو مکمل کرنے کا مطالبہ
Oct ۱۸, ۲۰۲۵ ۰۹:۱۴حماس تحریک نے ثالثی کرنے والے ملکوں سے غزہ میں جنگ بندی کے عمل کو مکمل کرنے اور جنگی جرائم کے مرتکب افراد کے ٹرائل اور انہیں سزا دینے کا مطالبہ کیا ہے.
-
عبد الملک الحوثی: فلسطینی اہداف کے لئے ایران نے بہت زیادہ قربانیاں دی ہیں
Oct ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۷:۰۰عبد الملک الحوثی نے کہا ہے کہ فلسطینی اہداف کے لئے ایران نے بہت زیادہ قربانیاں دی ہیں۔
-
غزہ جنگ بندی تو ہو گئی مگر صیہونی دہشت گردی اور دہشت گردی کے اعداد و شمار کا کیا ؟ ایک بھیانک رپورٹ
Oct ۱۶, ۲۰۲۵ ۲۰:۲۰صیہونی دہشتگردی کے نتیجے میں غزہ میں رقم ہونے والے تاریخ کے جانسوز المیے کے چھپے پہلو اب سامنے آ رہے ہیں اور بچوں کی المناک داستانیں ہیں جو تھمنے کا نام نہیں لے رہی ہیں
-
غزہ جنگ بندی ، صیہونی حکومت کی خلاف ورزیاں جاری
Oct ۱۶, ۲۰۲۵ ۲۰:۰۵غاصب صیہونی حکومت نے غزہ میں جنگ بندی معاہدے کی ایک اور خلاف ورزی کرتے ہوئے مصر سے جڑی رفح سرحدی گذرگاہ نہ کھولنے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
یمن کی مسلح افواج کے سربراہ شہید ہوگئے
Oct ۱۶, ۲۰۲۵ ۱۸:۰۷یمنی فوج نے آج جمعرات کی شام ایک بیان جاری کرکے ملک کی مسلح افواج کے سربراہ جنرل محمد عبدالکریم الغماری کی شہادت کی تعزیت پیش کی ہے۔
-
نتن یاہو:غزہ کی جنگ ابھی ختم نہیں ہوئی ہے
Oct ۱۶, ۲۰۲۵ ۱۷:۰۹صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن یاہو نے کہا ہے کہ ابھی غزہ کی جنگ ختم نہیں ہوئی ہے اور وہ اس جنگ کے سبھی اہداف حاصل کریں گے
-
حماس نے میرے ساتھ بہت اچھا سلوک کیا اور عبادت کرنے کے لئے وسائل بھی مہیا کئے: ایک اسرائیلی قیدی کا اعتراف
Oct ۱۶, ۲۰۲۵ ۱۴:۴۶غزہ معاہدے کے تحت رہا ہونے والے ایک اسرائيلی قیدی نے اعتراف کیا ہے کہ قید کے دوران حماس نے بہت اچھا سلوک کیا اور عبادت کرنے کے وسائل سمیت تمام درخواستیں قبول کیں۔
-
پاکستان کے لئے فلسطینی عوام کی آزادی، عزتِ نفس اور خوش حالی کی بنیادی حیثیت: شہباز شریف
Oct ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۳:۱۰پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ فلسطینی عوام کی آزادی، عزتِ نفس اور خوش حالی پاکستان کے لئے بنیادی حیثیت رکھتی ہے۔ یہ بات انھوں نے مصر سے پاکستان روانگی کے موقع پر کہی۔
-
"گاندھی جینتی" انسانیت، مساوات، خوش حالی اور امن گاندھی جی کی اصل وراثت، امام حسین (ع) کی قربانیوں کا باپو پر اثر
Oct ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۳:۲۷موہن داس کرم چند گاندھی، جنہیں ہندوستان میں احتراماً ’راشٹر پتا‘ اور ’باپو‘ کہا جاتا ہے، 2 اکتوبر 1869ء کو گجرات کے ساحلی شہر پور بندر میں ایک خوشحال گجراتی ہندو گھرانے میں پیدا ہوئے۔ ان کے والد کرم چند گاندھی ریاستی دیوان تھے اور والدہ پُتلی بائی مذہبی رجحان رکھنے والی خاتون تھیں۔
-
معروف عالم دین قاسمیان رہا ہوگئے
May ۲۹, ۲۰۲۵ ۱۲:۴۶سعودی عرب میں گرفتار ہونے والے ایرانی عالم دین حجت الاسلام قاسمیان رہا ہوگئے ہیں۔