-
76 فیصد امریکی یہودی ٹرمپ کی کارکردگی سے ناخوش: تازہ سروے
Nov ۰۶, ۲۰۲۶ ۱۸:۱۴ایک تازہ سروے سے پتہ چلتا ہے کہ امریکا کے 76 فیصد یہودی اس صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی کارکردگی سے خوش نہیں ہیں۔
-
ایران کی جنگ ریپبلکنز کی ہار کی وجہ ہے: وینس کا اعتراف
Nov ۰۴, ۲۰۲۶ ۲۱:۲۲امریکا کے نائب صدر نے تسلیم کیا ہے کہ وسط مدتی انتخابات میں ری پبلکن پارٹی کی شکست کی وجہ ایران کی جنگ ہے۔
-
امریکی سینیٹ کے الیکشن میں فلسطینی نژاد مسلم خاتون کی تاریخی کامیابی
Nov ۰۴, ۲۰۲۶ ۱۸:۱۰فلسطینی نژاد خاتون مسلم امیدوار عبیر قواس نےسینیٹ کے الیکشن میں شاندار فتح حاصل کی ہے
-
امریکی وسط مدتی انتخابات: ٹرمپ کی پالیسیوں کو عوامی ردعمل، ڈیموکریٹس نے کانگریس کا کنٹرول حاصل کر لیا
Nov ۰۴, ۲۰۲۶ ۱۱:۴۴امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی دوسری مدتِ صدارت کے پہلے وسط مدتی انتخابات میں ریپبلکن پارٹی کو بڑا سیاسی دھچکا لگا ہے۔ ڈیموکریٹک پارٹی نے کانگریس کے دونوں ایوانوں، ایوانِ نمائندگان اور سینیٹ میں اکثریت حاصل کر لی ہے۔ اس نتیجے کو ٹرمپ انتظامیہ کی پالیسیوں کے خلاف عوامی ردعمل اور آئندہ دو برسوں کے لیے امریکی سیاست میں ایک اہم تبدیلی قرار دیا جا رہا ہے۔
-
امریکہ میں فائرنگ سے 5 افراد ہلاک و زخمی
Jan ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۲:۵۹پولیس کا کہنا ہے کہ واقعے کی تحقیقات کی جا رہی ہے۔
-
قطر پر امریکہ کا دباؤ، حماس کے رہنماؤں کی بے دخلی کا مطالبہ
Mar ۲۲, ۲۰۲۴ ۰۸:۳۰امریکی چینل سی این این نے رپورٹ دی ہے کہ ملک کے وزیر خارجہ نے قطر پر اس معاہدے کو آگے بڑھانے کے لیے دباؤ بڑھا دیا ہے جس میں غزہ سے اسرائیلی قیدیوں کو آزاد کرانے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔
-
امریکی صدر جو بائیڈن نے اپنی سالانہ تقریر میں کن باتوں کا اعتراف کیا اور کون سے دعوے کئے؟
Mar ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۳:۴۳امریکی صدر جو بائیڈن نے کانگریس میں اپنی سالانہ تقریر میں ایک بار پھر غاصب صیہونی حکومت کی حمایت جاری رکھنے پر زور دیا ہے۔
-
کیا حزب اللہ جنگ بندی پرعمل کرے گا؟
Nov ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۲:۴۱عراق کی رضاکار فورس حزب اللہ کا کہنا ہے کہ ہم غزہ میں جنگ بندی کے دنوں میں امریکا کے فوجی اڈوں پر حملے کم کریں گے۔
-
نسل کشی میں نیتن یاہو کا بھر پور ساتھ دے رہے ہیں بائیڈن
Nov ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۱:۳۳امریکہ کی ایک انسانی حقوق کی تنظیم نے غزہ میں نسل کشی کو روکنے میں ناکامی پر ملک کے صدر پر مقدمہ دائر کیا اور مطالبہ کیا کہ بائیڈن فلسطین کے ساتھ جنگ میں تل ابیب کا ساتھ نہ دیں۔
-
امریکی ڈیموکریسی کی ایک اور مثال (ویڈیو)
Nov ۱۳, ۲۰۲۲ ۰۸:۲۲امریکی ڈیموکریسی کی ایک اور مثال دیکھیئے جس میں انتہاپسند امریکی سیاستداں اور عراق و افغانستان میں امریکی دہشتگردی کے سخت حامیوں میں سے ایک جان بولٹن سے جب ایک نامہ نگار ٹیلر ہینسن نے مذکورہ دو ممالک میں امریکہ کے جنگی جرائم کے بارے میں سوال کیا تو اُسے گرفتار کر لیا گیا۔ سابق امریکی صدر ٹرمپ بولٹون کو دیوانہ قرار دے چکے ہیں۔