نیپال میں مسافر طیارہ گر کر تباہ (ویڈیوز)
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i417031-نیپال_میں_مسافر_طیارہ_گر_کر_تباہ_(ویڈیوز)
آج نیپال کے پوکھارا علاقے میں ییتی ایئرلائن کا ایک ڈومیسٹک مسافر طیارہ اپنے ۷۲ مسافروں کے ہمراہ گر کر تباہ ہو گیا۔ اب تک کم از کم ۴۰ مسافروں کے مارے جانے کی خبر ہے۔ مسافروں میں دو ننہے بچے، چارعملے کے افراد اور دس غیر ملکی مسافر شامل تھے۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Jan ۱۵, ۲۰۲۳ ۰۷:۳۶ Asia/Tehran
  • نیپال میں مسافر طیارہ گر کر تباہ (ویڈیوز)