فرانس؛ 19 سیکنڈ میں پیرس کا حال (ویڈیو)
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i419684-فرانس_19_سیکنڈ_میں_پیرس_کا_حال_(ویڈیو)
فرانس میں میکرون حکومت کے خلاف جاری مظاہرے اب ملک کے لئے ایک بحرانی شکل اختیار کرتے جا رہے ہیں اور مظاہروں کے دوران، جلاؤ گھیراؤ، توڑ پھوڑ، آتش زدگی، تشدد اور پولیس کے ساتھ عوام کا شدید ٹکراؤ اپنے عروج کو پہنچ چکا ہے جس نے پیرس کی سڑکوں کو میدان جنگ میں تبدیل کر دیا ہے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Mar ۲۵, ۲۰۲۳ ۰۶:۰۱ Asia/Tehran