مظاہرین کے ساتھ مہربانی سے پیش آتی فرانسیسی پولیس (ویڈیو)
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i420723-مظاہرین_کے_ساتھ_مہربانی_سے_پیش_آتی_فرانسیسی_پولیس_(ویڈیو)
ان دنوں ریٹائرمینٹ اور پینشن سے متعلق حکومتی قانون کے خلاف فرانس میں ملکی سطح پر عوامی مظاہرے جاری ہیں۔ مظاہروں کے دوران پولیس کے تشدد کی مختلف تصاویر اور ویڈیوز اب تک منظر عام پر آ چکی ہیں جو سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہو رہی ہیں۔ ایسی ویڈیوز جنہیں دیکھ کر سوشل میڈیا صارفین کا یہی سوال ہے کہ کیا یہ وہی فرانس ہے جو انسانی حقوق اور آزادی اظہائے رائے کے سماع خراش نعرے لگاتا ہے؟!
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Apr ۲۰, ۲۰۲۳ ۰۸:۲۵ Asia/Tehran