-
امریکا میں شدید برفباری، 24 افراد ہلاک و زخمی
Jan ۰۷, ۲۰۲۵ ۰۶:۰۰امریکا میں شدید برفباری نے نظام زندگی مفلوج کردیا، ہنگامی صورتحال کے پیش نظر 7 ریاستوں میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی۔
-
چین: 7.1 شدت کا زلزلہ 115 افراد ہلاک و زخمی ، متعدد عمارتیں زمین بوس
Jan ۰۷, ۲۰۲۵ ۰۸:۴۹چین کے نیپال کی سرحد کے ساتھ واقع نیم خود مختار علاقے تبت میں منگل کی صبح یکے بعد دیگرے 6 بڑے زلزلوں کے نتیجے میں کم از کم 115 افراد ہلاک و زخمی ہوگئے جبکہ متعدد عمارتیں منہدم ہو گئیں۔
-
دہشتگرد اسرائیلی فوج کے کمانڈر کے بیان نے سب کو چونکا دیا!
Jan ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۶:۴۶اسرائیلی فوج کے ایک سینیئر کمانڈر نے اعتراف کیا ہے کہ غزہ پٹی میں مزاحمت کی طاقت نہ ختم ہوئی ہے اور نہ ہی ہوگی۔
-
میکسیکو: فائرنگ کے واقعے میں 7 افراد ہلاک
Jan ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۲:۴۸میکسیکو میں نامعلوم ملزمان نے ایک بار میں فائرنگ کر کے7 افراد کو ہلاک کر دیا ہے۔
-
امریکی دھمکیاں نظرانداز، شمالی کوریا کا بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ
Jan ۰۶, ۲۰۲۵ ۰۹:۴۱شمالی کوریا نے بارہا کہا ہے کہ اگر امریکہ، جنوبی کوریا اور جاپان نے پیانگ یانگ سے کیے گئے وعدوں پر عمل نہیں کیا تو وہ اپنے میزائل تجربات جاری رکھے گا۔
-
امریکا : 30 ریاستوں میں شدید برفباری، 6 میں ایمرجنسی نافذ
Jan ۰۶, ۲۰۲۵ ۰۷:۵۸امریکا کی 30 ریاستیں اس وقت برفباری اور شدید سردی کی لپیٹ میں ہیں جس سے امریکیوں کا نظام زندگی مفلوج ہوگیا ہے۔
-
تل ابیب میں زبردست دھماکوں کی آوازیں!
Jan ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۶:۴۷یمن کی عوامی تحریک انصار اللہ نے مقبوضہ فلسطین( اسرائیل) پر میزائل حملے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیل کا دفاعی نظام ہمارے میزائل روکنے میں ناکام رہا ہے۔
-
برطانیہ: پاکستانی نژاد برطانوی شہریوں کے ریسٹورنٹ پر ہندو انتہا پسندوں کا حملہ
Jan ۰۵, ۲۰۲۵ ۰۹:۳۸برطانیہ کے شہر شیفیلڈ کے ایک ریسٹورنٹ پر انتہا پسندوں نے حملہ کیا ہے۔
-
امریکہ: ڈونلڈ ٹرمپ کو 10 جنوری کو سزا سنائی جائے گی
Jan ۰۴, ۲۰۲۵ ۰۷:۱۱امریکی عدالت نے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو سزا سنانے کیلئے 10 جنوری کی تاریخ مقرر کردی ہے۔
-
جنوبی کوریا: آرمی چیف سمیت 2 فوجی افسران پر فرد جرم عائد
Jan ۰۴, ۲۰۲۵ ۰۵:۴۷جنوبی کوریا کے آرمی چیف سمیت 2 فوجی افسران پر بغاوت کے الزامات کے تحت فرد جرم عائد کر دی گئی ہے۔