-
برطانوی وزیر اعظم کی پالیسی مسترد، کنزرویٹو پارٹی کے چودہ سالہ دور حکومت کا خاتمہ
Jul ۰۵, ۲۰۲۴ ۰۸:۳۴برطانیہ میں قبل ازوقت ہونے والے عام انتخابات میں لیبر پارٹی نے زبردست کامیابی حاصل کر کے کنزرویٹو پارٹی کے چودہ سالہ دور حکومت کا خاتمہ کردیا۔
-
اب اونٹ آنے لگا پہاڑ کے نیچے! اسرائیل کے ہوٹل پناہ گزین کیمپوں میں ہونے لگے تبدیل
Jul ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۷:۱۶صیہونی فوجیوں کا زخمی ہونا، حزب اللہ کا حملہ، یمنی اور عراقی مسلح افواج کے مقبوضہ علاقوں پر میزائل حملے اور القسام بریگیڈز کی طرف سے صیہونی بکتر بند گاڑی کی تباہی مزاحمت کی طرف سے گزشتہ 24 گھنٹوں میں ہونے والی تازہ ترین پیش رفت ہیں۔ اسرائیل کی سامراجی حکومت کے خلاف کارروائیاں ہو رہی ہیں۔
-
ایران کے صدارتی انتخابات کی امریکا میں دھوم، ایرانی صدر کے انتخاب کے لئے امریکہ کی 21 ریاستوں میں بھی ووٹنگ
Jul ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۶:۴۶ایران میں صدارتی ووٹنگ کا دوسرا مرحلہ کل بروز جمعہ 5 جولائی کو ہوگا۔ اس کے علاوہ یہ ووٹنگ امریکہ کی 21 ریاستوں میں ہوگی۔
-
برطانوی پارلیمنٹ کے انتخابات
Jul ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۲:۴۶برطانیہ کے لاکھوں افراد نے چھے سو پچاس ممبران پارلیمنٹ کا انتخاب کرنے کے لئے آج اپنے حق رائے دہی کا استعمال کیا۔
-
ہندوستان اور پاکستان کے درمیان مقابلے کے لئے ہو جائیں تیار، لاہور میں کس دن ہو گا یہ مقابلہ, تاریخ کا ہوا اعلان
Jul ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۲:۱۵آئی سی سی چیمپئیز ٹرافی 2025 کے لئے پاکستان اور ہندوستان کی ٹیموں کے درمیان میچ کی تاریخ منظر عام پر آگئی۔ سیکیورٹی وجوہات کی بنا پر ہندوستانی ٹیم کے تمام میچز ایک ہی وینیو رکھے گئے ہیں۔ بی سی سی آئی ہندوستانی حکومت کے ساتھ مشاورت کے بعد ٹورنامنٹ کے بارے میں اپنے موقف کو حتمی شکل دے گا۔
-
بائيڈن انتظامیہ کی مسلم خاتون نے امریکہ کی جانب سے صیہونی حکومت کی حمایت کے سبب دیا استعفیٰ
Jul ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۴:۲۲بائیڈن انتظامیہ کی سب سے کم عمر مسلمان خاتون نے صیہونی حکومت کے جرائم کی امریکہ کی جانب سے حمایت پر احتجاج کرتے ہوئے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔
-
امریکہ اپنی حرکتوں سے باز آنے والا نہیں
Jul ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۳:۳۳امریکہ نے دیگر ممالک کے امور میں مداخلت کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے اسلامی جمہوریہ ایران کے چودھویں صدارتی انتخابات کے انعقاد پر ردعمل ظاہر کیا ہے اور اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف واشنگٹن کے دعوے کو دہرایا ہے۔
-
تل ابیب میں زبردست احتجاجی مظاہرہ، نیتن یاہو کی برطرفی کا مطالبہ
Jul ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۳:۱۵صیہونیوں نے ایک بار پھر تل ابیب میں مظاہرہ کر کے نیتن یاہو کی برطرفی کا مطالبہ کیا۔
-
غزہ میں سینکڑوں امدادی کارکنوں کے قتل کی تاریخ میں مثال نہيں، چین
Jul ۰۳, ۲۰۲۴ ۰۸:۱۹اقوام متحدہ میں چین کے نمائندے نے غزہ میں انسانی ہمدردی میں کام کرنے والے سینکڑوں کارکنوں کی موت پر سخت تشویش ظاہر کرتے ہوئے اس معاملے کو تاریخ کا ایک نادر معاملہ قرار دیا۔
-
آسٹریلوی سینیٹر کو فلسطین کی حمایت کی سزا، پارٹی سے معطل
Jul ۰۳, ۲۰۲۴ ۰۷:۱۴آسٹریلیا کی لیبر پارٹی نے اپنی ایک رکن کو فلسطین کی حمایت کرنے کے سبب معطل کر دیا ہے۔