-
نیٹو کے ساتھ ڈائریکٹ جنگ ہوسکتی ہے: بیلاروس
Aug ۱۶, ۲۰۲۳ ۰۳:۴۳بیلاروس کے وزیر دفاع نے کہا ہے کہ آنے والے دنوں میں ڈائریکٹ نیٹو سے جنگ کرنے کا امکان ہے۔
-
ایران کے ساتھ دفاعی میدان میں تعاون کےلئے تیار ہیں: چین
Aug ۱۶, ۲۰۲۳ ۰۶:۲۹چین کے وزیر دفاع نے اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کا ملک دفاع اور سیکورٹی کے میدان میں شنگھائی تعاون تنظیم کی حدود میں ایران کے ساتھ دفاعی تعاون کےلئے تیار ہے۔
-
روس اور سعودی عرب کے درمیان دفاعی تعاون پر بات چیت
Aug ۱۶, ۲۰۲۳ ۰۶:۱۶روس میں ہونے والی 11 ویں بین الاقوامی سیکورٹی کانفرنس کے موقع پر روس اور سعودی عرب کے وزرائے دفاع نے باہمی دفاعی تعاون پر بات چیت کی ہے۔
-
یوکرین کے لئے فوجی امداد اور ہتھیاروں کی سپلائی بند کرو: روس کا مغربی ملکوں کو انتباہ
Aug ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۲:۵۳روس نے مغربی ملکوں سے کہا ہے کہ وہ یوکرین کے لئے فوجی امداد اور ہتھیاروں کی سپلائی بند کریں۔
-
سابق امریکی صدرٹرمپ پر دھونس و دھمکی اور دھاندلی کرنے کا الزام ثابت، فرد جرم عائد
Aug ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۰:۴۱سابق امریکی صدرٹرمپ پر ریاست جارجیا کی عدالت میں دھونس، دھمکی، دھاندلی اور جھوٹ بولنے کا الزام ثابت ہونے پر فرد جرم عائد کر دی گئی۔
-
روس میں دھماکے سے 27 افراد ہلاک، درجنوں زخمی (ویڈیو)
Aug ۱۵, ۲۰۲۳ ۰۷:۲۷روس کی ایمرجنسی وزارت نے داغستان میں ایک پٹرول پمپ پر ہونے والے دھماکے میں 27 افراد کے ہلاک اور 68 کے زخمی ہونے کی خبر دی ہے۔
-
شمالی تل آویو میں زوردار دھماکہ (ویڈیو)
Aug ۱۵, ۲۰۲۳ ۰۶:۵۸عبری میڈیا نے شمالی تل آویو کے ایک صنعتی علاقے میں تباہ کن دھماکے کی خبر دی ہے جس میں تین افراد مارے گئے ہیں۔
-
روس کے خلاف جنگ میں نیٹو اور یوکرین کو مایوسی ہوئی: امریکہ کےاعلی فوجی عہدیدار
Aug ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۴:۳۷امریکہ کے ایک اعلی فوجی عہدیدار نے کہا ہے کہ نیٹو کو امید تھی کہ یوکرین روس کے خلاف اپنے جوابی حملوں میں بڑا الٹ پھیر کردے گا لیکن نیٹو کو مایوسی ہوئی۔
-
یوکرین جنگ کی آگ میں جرمنی گھی کا کام کر رہا ہے
Aug ۱۴, ۲۰۲۳ ۰۹:۰۳جرمنی کا کہنا ہے کہ وہ یوکرین کو جدید یو اے وی فراہم کرے گا۔
-
فوجی مشق کے دوران ایک صیہونی فوجی ہلاک
Aug ۱۴, ۲۰۲۳ ۰۷:۳۲جنوبی فلسطین میں معمول کی مشق کے دوران ایک صیہونی فوجی کے مارے جانے کی خبر ملی ہے۔