-
کریمیا پل پر دھماکے کے بعد ایمرجنسی نافذ
Jul ۱۷, ۲۰۲۳ ۰۷:۰۷کریمیا کے پل کو جزوی نقصان پہنچنے کے بعد اسے ٹریفک کیلئے بند کر دیا گیا ہے۔
-
یوکرین کا کریمیہ پل پر حملہ، روسی وزارت خارجہ نے تصدیق کر دی (ویڈیو)
Jul ۱۷, ۲۰۲۳ ۰۹:۲۸روس کی وزارت خارجہ نے اس ملک کو کریمیہ جزیرہ سے ملانے والے پل پر ہونے والے حملے کی تائید کرتے ہوئے کہا کہ یہ حملہ کیف اور اس کی انٹیلی جنس نے انجام دیا ہے۔
-
آرٹیفیشل انٹیلیجنس کے ممکنہ خطرات کو لے کر عالمی تشویش میں اضافہ
Jul ۱۷, ۲۰۲۳ ۰۵:۳۲آرٹیفیشل انٹیلیجنس نے جہاں ان دنوں اپنی پیشرفت سے دنیا کو حیرت میں ڈال دیا ہے وہیں دوسری جانب اس کے ممکنہ خطرات نے بھی دنیا والوں کے کان کھڑے کر دیئے ہیں۔
-
برطانیہ کو شدید ترین غذائی بحران کا سامنا
Jul ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۴:۴۵برطانیہ کو اس وقت شدید ترین غذائی بحران کا سامنا ہے۔
-
روسی صحافیوں کو قتل کرنے کے منصوبے کو ناکام بنا دیا گیا: روسی وزارت خارجہ
Jul ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۳:۴۱روسی وزارت خارجہ کی ترجمان ماریا زاخارووا کا کہنا تھا کہ حالیہ واقعات ایک بار پھر یوکرین کے صدر کی حکومت کی دہشتگردانہ ماہیت کو ظاہرکرتے ہیں۔
-
امریکہ میں شدید زلزلہ اور فائرنگ، 4 افراد ہلاک
Jul ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۰:۴۱امریکہ کی ریاست الاسکا میں شدید زلزلہ آیا ہے جس کے بعد سونامی کی وارننگ جاری کی گئی جو بعد میں واپس لے لی گئی۔
-
روس؛ سرکاری اداروں میں آئی فون اور ایپل کے استعمال پر پابندی
Jul ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۰:۱۴روس میں امریکہ کی جانب سے ان آلات کی مدد سے جاسوسی کرنے کے خدشہ کے پیش نظر ائی فون اور ایپل کمپنی کی مصنوعات استعمال کرنے والے ہزاروں افراد کو ان کا استعمال ترک کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔
-
روس نے یوکرین کا بڑا ڈرون حملہ ناکام بنا دیا
Jul ۱۶, ۲۰۲۳ ۰۸:۴۸سواستوپول کے گورنر نے یوکرین کی جانب سے کریمہ جزیرے میں موجود روسی بحری بیٹرے پر ایک بڑے ھوائی اور آبی ڈرون حملے کو ناکام بنانے کی خبر دی ہے۔
-
امریکہ میں پہلی ششماہی کے دوران ریکارڈ توڑ قتل عام
Jul ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۲امریکہ میں سال 2023 کی پہلی ششماہی کوسال 2006 کے بعد ہلاکتوں کے حوالے سے مہلک ترین قرار دیا جا سکتا ہے۔
-
امریکہ گوانتانامو جیل کو کن مقاصد کیلئے استعمال کرتا ہے؟
Jul ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۴:۴۶خلیج کیوبا میں گوانتانامو جیل میں قیدیوں کو طویل حراست میں رکھ کر جیل کے اہلکاروں کے ذریعے شدید تشدد کا نشانہ بنایا جاتا ہے۔