-
امریکی صدر کے بعد اب سابق نائب صدر کے گھر سے بھی خفیہ دستاویزات برآمد
Jan ۲۵, ۲۰۲۳ ۰۳:۰۰خفیہ دستاویزات سابق امریکی نائب صدر کے انڈیانا کے گھر سے ملیں جو انہوں نے ایف بی آئی کے سپرد کردی ہیں۔
-
ایٹمی معاہدہ مرا نہیں، صرف پیشرفت نہیں ہوئی، یورپی یونین
Jan ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۳:۰۹یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ نے کہا ہے کہ ایٹمی معاہد مرا نہیں تاہم پابندیوں کے خاتمے کے لیے جاری مذاکرات میں بھی پیشرفت نہیں ہوسکی ہے۔
-
امریکی کورونا ویکسین سے نقصان اٹھانے والوں کا برطانیہ میں مظاہرہ (ویڈیو)
Jan ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۰:۲۲برطانوی دارالحکومت لندن میں اس بار ایسے لوگوں نے مظاہرہ کیا ہے جنہوں نے عالمی وبا کہلانے والی کورونا بیماری سے بچنے کے لئے امریکی ویکسین فایزر لیا مگر وہ انہیں مہنگا پڑ گیا اور وہ انواع و اقسام کے سخت عارضوں میں مبتلا ہو گئے۔ عالمی سطح پر امریکہ کے تیار کردہ کورونا ویکسین فایزر لینے کے بعد انواع و اقسام کے عارضے رپورٹ ہوئے ہیں اور متعدد لوگوں نے انکے باعث اپنی جان بھی گنوائی ہے۔
-
سویڈن کے بعد اب ہالینڈ میں شانِ قرآنی میں گستاخی
Jan ۲۴, ۲۰۲۳ ۰۴:۵۳سویڈن کے بعد اب ہالینڈ میں ایک بار پھر شانِ قرآنی میں گستاخی کی گئی ہے جو بارِ دیگر دنیا بھر کے مسلمانوں کے شدید غم و غصے کا باعث بنی ہے۔
-
امریکہ، نسل پرستی کے جن کو بوتل میں بند کرنے کی کوشش
Jan ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۶امریکہ میں نسل پرستی کی تاریخ کو بدلنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔
-
درجنوں اسرائیلی فوجی فوڈ پوائزننگ کا شکار
Jan ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۳صیہونی حکومت کے ایک فوجی اڈے میں درجنوں صیہونی فوجی فوڈ پوائزننگ کا شکار ہو گئے ہیں۔
-
یوکرین میں مغرب کی سازش کا انکشاف، خطرناک جگہ چھپائے ہیں اسلحے
Jan ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۷ماسکو کا کہنا ہے کہ یوکرین نے مغربی ہتھیاروں کو جوہری پاور پلانٹس میں ذخیرہ کر رکھا ہے۔
-
جنگ یوکرین میں ٹرننگ پوائنٹ+ ویڈیو
Jan ۲۳, ۲۰۲۳ ۰۸:۲۹روس اور یوکرین کے درمیان شدید جنگ جاری ہے۔
-
نتن یاہو کی کالونیاں بنانے کی پالیسی+ کارٹون
Jan ۲۳, ۲۰۲۳ ۰۸:۲۴نتن یاہو نے انتہا پسندوں کا ٹولہ تیار تو کر لیا ہے لیکن ان کی کابینہ کے سامنے متعدد مسائل ہیں۔
-
امریکی گن کلچرکا ایک اور واقعہ، لوزیانہ میں 12 افراد زخمی
Jan ۲۳, ۲۰۲۳ ۰۶:۴۴امریکی ریاست لوزیانہ میں ہونے والے ایک اجتماعی فائرنگ کے واقعے میں 12 افراد کے زخمی ہونے کی خبر ہے۔ یہ حادثہ بنٹن روژ کے نائٹ کلب میں رات گئے ہوا ہے۔