-
فرانسیسی صدر کو پھر پڑا زوردار طمانچہ (ویڈیو)
Nov ۲۱, ۲۰۲۲ ۰۶:۳۴فرانس کے صدر عمانوئل میکرون کو اُس وقت ایک معترض نے زوردار طمانچہ رسید کر دیا جب وہ اپنے سکیورٹی اہلکاروں کے ساتھ عوام سے ملنے کے لئے جا رہے تھے۔ اس سے پہلے بھی فرانسیسی صدر کو طمانچے رسید کئے جا چکے ہیں۔
-
امریکہ میں ہم جنس پرستوں کے نائٹ کلب میں فائرنگ، 5 افراد ہلاک
Nov ۲۱, ۲۰۲۲ ۰۸:۵۵امریکی ریاست کولوراڈو میں ایک اور فائرنگ کا واقعہ رونما ہوا ہے جس میں 5 افراد ہلاک اور 18 زخمی ہوگئے ہیں۔
-
گوتریس امریکہ کی کٹھ پتلی ہیں: شمالی کوریا
Nov ۲۱, ۲۰۲۲ ۰۸:۲۰شمالی کوریا کی وزیر خارجہ نے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریش کی جانب سے کوریائی خطے کی صورتحال کی مذمت کرنے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے سیکرٹری جنرل کو امریکہ کی کٹھ پہلی قرار دے دیا۔
-
یوکرین کی 20 بلین ڈالر سے زیادہ کی فوجی مدد کی ہے: پینٹاگون
Nov ۲۱, ۲۰۲۲ ۰۸:۰۴امریکی وزارت دفاع نے اعلان کیا ہے کہ انہوں نے یوکرین کی روس کے ساتھ جنگ کے دوران 20 بلین ڈالر سے زیادہ کی فوجی مدد کی ہے۔
-
فوٹبال ورلڈ کپ ۲۰۲۲، سحر ٹی وی کے ہمراہ
Nov ۲۱, ۲۰۲۲ ۰۶:۴۰فیفا ورلڈ کپ ۲۰۲۲ قطر کی خبروں سے آگاہ رہنے کے لئے فالو کیجیئے سحر ٹی وی کا اسپیشل پروگرام!
-
علاقے کو نا امن کرنے کی امریکا کی کوشش
Nov ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۷:۰۷ایک امریکی اہلکار نے دعوی کیا ہے کہ ہم مشرق وسطیٰ میں دفاعی نظام بنا رہے ہیں۔
-
ایران کے خلاف، اسرائیل اور امریکا نے پھر ملایا ہاتھ
Nov ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۶:۱۶صیہونی فوج کے سربراہ کا کہنا ہے کہ تل ابیب اور امریکا ایران کے خلاف ریپڈ ایکشن فوجی صلاحیت میں اضافہ کر رہے ہیں۔
-
امریکہ اور یورپ میں پھر ٹھن جانے کا اندیشہ
Nov ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۵:۲۱امریکی صدر کی جانب سے ٹرانس ایٹلانٹک اتحاد کے احیا کے نعرے اور جنگ یوکرین میں یورپ کی جانبداری کی پالیسی اپنانے کے باوجود ، واشنگٹن بدستور یورپی مفادات کے منافی اقتصادی اقدامات انجام دے رہا ہے جس پر اعلی یورپی عہدیدار شدید برہمی کا اظہار کر رہے ہیں۔
-
قطر پر انسانی حوالے سے تنقید، یورپ کی منافقت ہے، فیفا صدر
Nov ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۴:۴۷قطر پر انسانی حوالے سے تنقید کو فیفا کے صدر نے یورپ کی منافقت قرار دیا ہے ۔
-
دفاعی چیمپئن فرانس کو بڑا دھچکا
Nov ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۴:۳۲قطر میں فیفا ورلڈکپ دو ہزار بائیس شروع ہونے سے ایک دن قبل دفاعی چیمپئن فرانس کو بڑا دھچکا لگا ہے۔