-
کینیڈا میں چاقوزنی کے واقعات، 25 ہلاک و زخمی
Sep ۰۵, ۲۰۲۲ ۰۱:۵۱کینیڈا میں چاقووں کے وار سے 25 افراد ہلاک و زخمی ہوئے ہیں۔
-
سنسنی خیز مقابلے میں پاکستان نے ہندوستان کو شکست دے دی
Sep ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۸:۱۸ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی کے سپر فور مرحلے میں 182 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد ہندوستان کو پانچ وکٹوں سے شکست دے دی۔
-
امریکی جراثیمی لیب یوکرین سے دوسرے علاقوں میں منتقل کئے جا رہے ہیں: روسی وزارت دفاع
Sep ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۴:۴۱روس کی وزارت دفاع کے اعلان کے مطابق، امریکی، یوکرین میں موجود اپنے جراثیمی ہتھیار کے مراکز کو مشرقی یورپ کے دیگر ملکوں میں منتقل کر رہے ہیں۔
-
زاپوریژیا ایٹمی بجلی گھر پر یوکرین کے قبضے کی کوشش ناکام
Sep ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۴:۲۸روس کی وزارت دفاع کے اعلان کے مطابق، زاپوریژیا ایٹمی بجلی گھر پر یوکرین کی جانب سے قبضہ کرنے کی کوشش کو ناکام بنا دیا گیا ہے۔
-
روس سے سستا تیل نہ خریدیں، یورپی یونین کی ہندوستان اور چین سے درخواست
Sep ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۳:۱۹یورپی یونین نے ہندوستان اور چین سے روسی تیل کی فروخت کے خلاف گروپ سیون کی پابندیوں میں شامل ہونے کی اپیل کی ہے۔
-
کیلی فورنیا میں مل فائر نے تباہی مچا دی
Sep ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۲:۴۷امریکی ریاست کیلی فورنیا میں مل فائر کے نام سے پھیلنے والی طوفانی آگ نے سیکڑوں ہیکٹر اراضی کو جلا کر راکھ اور ہزاروں لوگو ں کو گھربار چھوڑنے پر مجبور کردیا ہے۔
-
چاند پر خلابازوں کو لے جانے والا مشن دوسری بار بھی ناکام
Sep ۰۴, ۲۰۲۲ ۰۶:۳۹چاند پر انسان کو بھیجنے کے لئے ناسا کا خلائی مشن آرٹیمس ون دوسری بار بھی ناکام ہوگیا۔
-
سابق امریکی صدر نے موجودہ امریکی صدر کو ملک کا دشمن قرار دے دیا
Sep ۰۴, ۲۰۲۲ ۰۶:۱۲سابق امریکی صدر نے جوبائیڈن کی تقریر اور اپنے گھرمیں ایف بی آئی کے چھاپے کی مذمت کی ۔
-
سری لنکا نے افغانستان کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
Sep ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۸:۴۸ایشیاء کپ میں سری لنکا نے افغانستان کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی۔
-
ایران کے ساتھ سمجھوتہ بہترین آپشن ہے، امریکی ذرائع
Sep ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۵:۰۰امریکی وزارت خارجہ کے ذرائع نے ایران کے ساتھ سمجھوتے کو بائیڈن انتظامیہ کے لیے بہترین آپشن قرار دیا ہے۔