-
برطانوی وزیر اعظم نے پوتن کو مگرمچھ قرار دے دیا
Apr ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۳:۲۳برطانیہ کے وزیر اعظم نے ایک توہین آمیز بیان میں روسی صدر پوتن کے ساتھ مذاکرات کو مگرمچھ کے ساتھ ہونے والے مذاکرات سے تشبیہ دیتے ہوئے دعویٰ کیا کہ اسی وجہ سے روس کے ساتھ یوکرین کے امن مذاکرات ناکام ہونے کا خدشہ ہے۔
-
ماسکو- کیف کے درمیان مذاکرات تعطل کا شکار، روس کی تجاویز کا جواب نہیں ملا
Apr ۲۳, ۲۰۲۲ ۰۷:۲۴روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے کہا ہے کہ یوکرین میں روس کی تقریباً 2 ماہ سے جاری فوجی کاروائی کو ختم کرنے کے لیے ماسکو اور کیف کے درمیان مذاکرات تعطل کا شکار ہیں۔
-
امیرالمؤمنین کے یوم شہادت پر پورا اسلامی جمہوریہ ایران سوگوار
Apr ۲۳, ۲۰۲۲ ۰۵:۱۵امیرالمؤمنین حضرت علی ابن ابی طالب کے یوم شہادت پر پورا اسلامی جمہوریہ ایران سوگوار ہے۔
-
یوکرین ہماری تجاویز کا جواب نہیں دے رہا، ترجمان روسی صدر
Apr ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۱:۰۷روسی صدر کے ترجمان نے کہا ہے کہ ماسکو اپنی پیش کردہ تجاویز پر یوکرین کے جواب کا منتظر ہے۔
-
روس نے امریکی عہدیداروں پر پابندیاں عائد کردیں
Apr ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۰:۴۷روس نے امریکی دباؤ اور پابندیوں کی تازہ لہر کے جواب میں، امریکہ کی نائب صدر کامیلا ہیریس اور ستائیس دیگر عہدیداروں، تاجروں اور صحافیوں کے روس میں داخلے میں پر پابندی عائد کردی ہے۔
-
امریکی اور یورپی عہدیداروں کا ایٹمی معاہدے سے متعلق بڑا بیان
Apr ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۰:۳۵امریکہ اور یورپ کے چالیس سابق عہدیداروں اور ایٹمی ماہرین پر مشتمل گروپ نے ایٹمی معاہدے میں امریکہ کی واپسی کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
ماریوپول میں 2000 یوکرینی فوجی روسی فوج کے محاصرے میں
Apr ۲۲, ۲۰۲۲ ۰۸:۰۱روس کی فوجیں مشرقی یوکرین میں دفاعی لائن توڑنے میں مصروف ہیں۔
-
یوکرین کا ماریوپول شہرسقوط کر گیا، شہر پر روسی فوج کا کنٹرول
Apr ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۷:۵۵یوکرین کے شہر کے ماریو پول پر روس کا مکمل قبضہ ہوگیا ہے۔
-
مشتبہ ہوائی جہاز کے قریب ہونے پر کانگریس کی عمارت میں مچی افراتفری
Apr ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۷:۱۹امریکی کانگریس میں جمعرات کی صبح اس وقت افراتفری مچ گئی جب سیکورٹی خدشات کی وجہ سے کانگریس کی عمارت کو خالی کرنے کا حکم دیا گیا۔
-
امریکہ کے ساتھ کشیدگی کے دوران روس کا بین البراعظمی بیلیسٹک میزائل کا تجربہ
Apr ۲۱, ۲۰۲۲ ۰۵:۲۷یوکرین میں فوجی آپریشن اور امریکہ کے ساتھ کشیدگی کے موقع پر روس نے طویل فاصلے تک مار کرنے والے بین البراعظمی بیلیسٹک میزائل کا تجربہ کیا ہے۔