-
نائجیریہ میں مسلح افراد کے ہاتھوں 100 سے زائد افراد کا قتل عام
Apr ۱۳, ۲۰۲۲ ۰۱:۵۲نائجیریہ میں مسلح افراد کے حملوں میں 100 سے زیادہ لوگ مارے گئے۔
-
جسے اللہ رکھے؟
Apr ۱۳, ۲۰۲۲ ۰۱:۰۹ارجنٹائن میں سی سی ٹی وی کیمرے سے ریلوے ٹریک کا لیا ہوا ایک ویڈیو منظر عام پر آیا ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ریلوے کراسنگ کھلی ہوئی ہے اور گاڑیوں کی آمد و رفت ہو رہی ہے،
-
نیویارک، میٹرو اسٹیشن پر فائرنگ، 4 ہلاک، متعدد زخمی+ ویڈیو
Apr ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۷:۲۴نیویارک کے بروکلین میں ریلوے اسٹیشن پر ہونے والے فائرنگ کے واقعے میں کم از کم 13 افراد زخمی ہوئے۔
-
یوکرین جنگ کی صورتحال، روس نے مزید دسیوں فوجی ٹھکانے تباہ کر دئے
Apr ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۳:۴۰یوکرین کے مختلف علاقوں پر روسی فوج کے حملے اڑتالیسویں دن بھی جاری ہیں۔
-
پاکستان کے حالیہ واقعات پر چین کا ردعمل، دوستانہ تعلقات جاری رہیں گے
Apr ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۳:۳۱چین نے کہا ہے کہ پاکستان میں حکومت کی تبدیلی اور وزیر اعظم بدلنے سے باہمی تعلقات کی صورت حال پر کوئی اثر نہیں پڑے گا اس لئے کہ پاکستان اور چین کے تعلقات بہت خوشگوار اور مستحکم ہیں۔
-
یوکرین کی صورتحال پر ایک طائرانہ نظر۔ ویڈیو
Apr ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۰:۰۰ویڈیو میں یوکرین کی صورتحال پر ایک طائرانہ نظر ڈالی گئی ہے۔ یوکرین کے خلاف روس کی فوجی کارروائی کو ڈیڑھ ماہ سے زائد کا عرصہ گزر چکا ہے اور اس دوران یوکرین میں بڑے پیمانے پر فوجی مراکز کے ساتھ ساتھ رہائشی علاقوں کو بھی نقصان پہنچا ہے اور دسیوں لاکھ لوگ اپنا گھربار چھوڑ کر محفوظ مقامات حتیٰ دیگر ممالک کا رخ کرنے پر مجبور ہو گئے ہیں۔
-
اب کھلم کھلا امریکی صدر کا مذاق اڑتا ہے۔ ویڈیو
Apr ۱۲, ۲۰۲۲ ۰۹:۳۷سعودی چینل ام بی سی نے اپنے ایک مزاحیہ پروگرام میں امریکہ کے 79 سالہ صدر جوبایڈن کی ذہنی و جسمانی صحت کو موضوع بناتے ہوئے ان کا خوب مذاق اڑایا ہے۔
-
ہیومن رائٹس واچ کا بائیڈن حکومت کو یمن میں شریک جرم ہونے پر انتباہ
Apr ۱۲, ۲۰۲۲ ۰۷:۴۰انسانی حقوق کی تنظیم ہیومن رائٹس واچ نے یمن میں جنگی قوانین کی خلاف ورزی میں بائیڈن حکومت کو سعودی اتحاد کا شریک جرم قرار دیا ہے۔
-
چین کی امریکہ کو نصیحت، روس کے خلاف پابندیوں سے حالات خراب ہونگے
Apr ۱۲, ۲۰۲۲ ۰۶:۲۳چین نے امریکہ سے یوکرین کے موجودہ حالات سے سوء استفادہ کرنے کے بجائے، کشیدگی کے حل اور جنگ کے خاتمے میں تعاون کا مطالبہ کیا ہے۔
-
یوکرین کے خلاف کاروائی کا مقصد دنیا سے امریکی تسلط کو ختم کرنا ہے: روس
Apr ۱۲, ۲۰۲۲ ۰۶:۱۶روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے، یوکرین میں کارروائی کا مقصد دنیا سے امریکی تسلط کو ختم کرنا بتایا ہے۔