-
برف اگلتے ہوئے آتش فشاں کی پراسرار کہانی!
Apr ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۹:۵۹کچھ سال قبل ہمارے نظامِ شمسی کے بونے سیارے ’’پلوٹو‘‘ کے قریب سے گزرنے والے ’’نیو ہورائزن‘‘ خلائی کھوجی نے وہاں کچھ ایسے پہاڑ دریافت کیے تھے جو زمینی آتش فشانوں کی طرح دکھائی دیتے ہیں مگر شاید کسی زمانے میں ان سے شدید سرد پانی اور برف خارج ہوئے تھے۔
-
یوکرین جنگ کا مسئلہ، روس کی حمایت میں جرمنی سے اٹھی آوازیں
Apr ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۹:۲۶یوکرین پر حملے کے بارے میں جرمنی مسلسل روس کی مخالفت کر رہا ہے جبکہ جرمنی میں ہی روس کی حمایت میں مظاہرے ہوئے ہیں۔
-
یوکرین کے خلاف فوجی آپریشن، صدر پوتن پر عوام کا اعتماد بڑھا
Apr ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۷:۵۲یوکرین کے خلاف اسپیشل آپریشن شروع کرنے کے بعد روسی صدر پوتن پر لوگوں کے اعتماد میں اضافہ ہوا ہے۔
-
انتخابی نتائج کے خلاف فرانس میں پرتشدد مظاہرے
Apr ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۵:۱۳فرانس میں صدارتی انتخابات کے ابتدائی نتائج کے خلاف پرتشدد مظاہرے شروع ہوگئے ہیں۔
-
جنگ یوکرین کا سینتالیسواں دن، روس کے وسیع حملے، یوکرینی فوجیوں کا تلخ اعتراف
Apr ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۴:۵۲روس یوکرین جنگ اپنے سینتالیسویں دن میں داخل ہو گئی ہے۔ روسی فوج نے یوکرین کے دسیوں فوجی ٹھکانوں پر حملہ کرکے انہیں تباہ کردیا ہے۔ دوسری جانب یوکرینی فوجیوں نے اعتراف کیا ہے کہ ماریوپول میں عام شہریوں کا قتل عام خود یوکرینی فوجیوں نے کیا ہے۔
-
نیویارک، معمولی دھماکے کے بعد بھگدڑ مچ گئی۔ ویڈیو
Apr ۱۱, ۲۰۲۲ ۰۷:۴۴امریکہ کے شہر نیویارک کے ٹائم اسکوائر پر سیور لائن میں نامعلوم وجوہات کی بنا پر ایک دھماکہ ہوا جس کے بعد علاقے میں بھگدڑ مچ گئی اور لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔
-
اٹلی میں نیٹو کے خلاف مظاہرہ
Apr ۱۱, ۲۰۲۲ ۰۶:۱۸اٹلی کے عوام نے مشرقی یورپ میں نیٹو کے توسیع پسندانہ اقدام کے خلاف مظاہرہ کیا۔
-
نیویارک میں فائرنگ، تین ہلاک اور زخمی
Apr ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۲:۰۵شہرنیویارک کے برینکس علاقے میں فائرنگ کے نتیجے میں ایک اسکول کے تین طلبہ ہلاک و زخمی ہوگئے
-
روس کی بریکس گروپ کے ادائیگی نظام کو مربوط کرنے کی اپیل
Apr ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۱:۵۷روس کی وزارت خزانہ نے بریکس کی ابھرتی ہوئی معیشتوں سے قومی کرنسیوں کے استعمال کو بڑھانے اور ادائیگی کے نظام کو مربوط کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
روسی سفیر کا یوکرین میں امریکہ کی عسکریت پسندی کی بابت انتباہ
Apr ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۰:۲۸امریکہ میں روس کے سفیر نے یوکرین میں مغربی دنیا کے اقدامات کو انتہائی خطرناک قرار دیتے ہوئے، خبردار کیا ہے کہ یہ اقدامات روس اور امریکہ کے درمیان عسکری تصادم میں بدل سکتے ہیں۔