Feb ۲۰, ۲۰۲۶ ۰۱:۵۵ Asia/Tehran
  • اقرا بین الاقوامی قرآنی مقابلہ 2026، شرکاء اور کارکردگی

ماہ مبارک رمضان میں جاری حُسن قرائت قرآن کریم کے بین الاقوامی مقابلے اقراء کے شرکاء اور انکی کارکردگی کو درج ذیل ملاحظہ فرمائیے۔

اقرأ بین الاقوامی مقابلہ، شرکاء اور کارکردگی

نوٹ: موبائل پر مکمل پیج نظر آنے کے لئے براؤزر  کو "desktop site" موڈ پر کر لیں.

ترتیب تاریخ قاریان کرام

تجوید

استاد محمد طہٰ شاعری

(تہران)

35 پوائنٹ)

نغمات و الحان

استاد صداقت علی

(لاہور)

(30 پوائنٹ)

حُسن الصوت

استاد وجاہت رضا

(اسلام آباد)

(20 پوائنٹ)

وقف و ابتدا

استاد محمد عمران

(نئی دہلی)

(15 پوائنٹ)

حاصلہ پوائنٹس

مجموعی پوائنٹس

(100)

1

یکم رمضان المبارک

(دوسری قسط)

احمدعکاشہ، پاکستان 30.50 22 17.75 13 83.25 100
2

یکم رمضان المبارک

(دوسری قسط)

عبد الباسط دیوبندی، ہندوستان 31 19 14 12 76 100
3

یکم رمضان المبارک

(دوسری قسط)

محمد آزاد، کشمیر پاکستان 28 18 15 12 73 100
4 2 رمضان المبارک محمد ایوب وزیر، پاکستان 32 23 17 14 86 100
5 2 رمضان المبارک عبد الحمید، کشمیر ہندوستان 27.50 17 14.50 13 72 100
6 2 رمضان المبارک محمد مدثر، پاکستان 30 22 15 12 79 100
7 3 رمضان المبارک غلام نبی، پاکستان 31.75 20 17.50 13 82.25 100
8 3 رمضان المبارک

محمد مدثر،

پاکستان

32 19 16 14 81 100
9 3 رمضان المبارک سید شاکر حسین،پاکستان 31.75 18 16 12 77.75 100
10 4 رمضان المبارک

اسعد سعید، پاکستان

29.50 20 16.25 14 79.75 100
11 4 رمضان المبارک ضیاء البحر، ہندوستان 30.50 19 15.50 14 79 100
12 4 رمضان المبارک عبد الماجداحمد، پاکستان 32.50 25 17.25 14.50 89.25 100

ٹیگس