Jun ۲۹, ۲۰۱۶ ۱۱:۲۳ Asia/Tehran
  • انعامی مقابلہ نمبر 1395 الف

تین ماہ تین سوال اور تین انعامات

سوال 1 ۔ اس ہستی کا نام بتائیے جس کا ذکر قرآن میں ہوا ہے اور اللہ تعالی نے اس کو حکمت عطا کی؟

سوال 2۔ فارسی کے مشہور شاعر شیخ سعدی کا پورا نام کیا ہے؟

سوال 3۔ ہندوستان کی سب سے پرانی مسجد کس صوبہ میں واقع ہے؟

جوابات موصول ہونے کی آخری تاریخ  31 اگست 2016 ہے۔ تین میں سے صرف دو سوالوں کے جواب مقابلے میں شرکت کے لئے کافی ہیں۔ جوابات میں "انعامی مقابلہ نمبر 1395 الف" کا حوالہ ضرور دیں۔

خط و کتابت کے پتے:

پاکستان : اردو پروگرام، ریڈیو تہران ، پوسٹ بکس نمبر 1448 ۔ اسلام آباد

ہندوستان: اردو پروگرام، ریڈیو تہران، پوسٹ بکس نمبر 4222

نئی دہلی 110048

ایران: اردو پروگرام، ریڈیو تہران، پوسٹ بکس نمبر 6767، پوسٹ کوڈ 19395، تہران ۔ اسلامی جمہوریہ ایران

ہمارا ای میل: [email protected]

ٹیگس