حزب اللہ لبنان کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل شیخ نعیم قاسم نے کہا کہ حزب اللہ غاصب ریاست کے ساتھ ہونے والی ممکنہ کسی بھی جنگ میں فتح یاب ہوگی اور وہ ناجائز ریاست کے خلاف اپنی جنگ جاری رکھے گی۔