تلاش
-
Jun ۲۲, ۲۰۱۶
افغانستان کے چیف ایگزیکٹیو عبداللہ عبداللہ نے کہا ہے کہ افغانستان کی حمایت میں رہبرانقلاب اسلامی نے انتہائی موثرکردار ادا کیا ہے-
-
Jun ۲۱, ۲۰۱۶
فارسی زبان و ادب کے ایرانی شعراء و اساتذہ سمیت ہندوستان، پاکستان و افغانستان کے شاعروں کی ایک تعداد نے پیر کی رات رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات کی -
-
Jun ۲۱, ۲۰۱۶
رہبر انقلاب اسلامی آیۃ اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے پیر کی رات فرزند رسولۖ حضرت امام حسن (ع) کی شب ولادت باسعادت کے موقع پر شعرائے کرام کی جانب سے کی جانے والی ملاقات میں ایٹمی معاہدے کے سلسلے میں امریکی خلاف ورزیوں اور خیانتوں سے عالمی رائے عامہ کو باخبر کئے جانے کی ضرورت پر تاکید فرمائی۔
-
Jun ۱۹, ۲۰۱۶
رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے یونیورسٹی کے اساتذہ، دانشوروں اور محققین کے اجتماع سے خطاب میں یونیورسٹیوں اور علمی مراکز میں علمی و سائنسی ترقی کی رفتار کو تیز کرنے کی ضرورت پر زور دیا اور فرمایا کہ علمی مراکز اور یونیورسٹیوں میں علمی پیشرفت میں تیزی، جوانوں کے اندر قابل فخر ایرانی اسلامی تشخص پیدا اور اس کے مضبوط ہونے کا باعث بنے گی۔
-
Jun ۱۹, ۲۰۱۶
رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے ایران کو طاقتور بنانے اور اسے عزت و خودمختاری کے بلند مقام تک پہنچانے کو اسلامی نظام کےاہداف قرار دیتے ہوئے فرمایا کہ یونیورسٹیاں ان اہداف کے حصول میں بنیادی کردار کی حامل ہیں۔
-
Jun ۱۶, ۲۰۱۶
شمال مغربی ایران میں واقع اشنویہ کے علاقے میں سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے مجاہدین کے ساتھ جھڑپ میں نو دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
Jun ۱۵, ۲۰۱۶
اسلامی جمہوریہ ایران کی بحریہ کے سربراہ ایڈمرل حبیب اللہ سیاری نے کہا ہے کہ، دشمن ایرانی اسلامی طرز زندگی کو بدلنے کی کوشش کر رہا ہے۔
-
Jun ۱۵, ۲۰۱۶
صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ ایٹمی مذاکرات میں ایرانی قوم کے ایٹمی حقوق کو تسلیم کیا گیا اور ظالمانہ قراردادیں منسوخ ہوگئیں۔
-
Jun ۱۵, ۲۰۱۶
رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے فرمایا ہے کہ امریکی حکام نے مشترکہ جامع ایکشن پلان میں درج اپنے وعدوں کے ایک بڑے حصے کو عملی جامہ نہیں پہنایا ہے جبکہ ایران نے اپنے وعدوں پر عمل کرتے ہوئے یورینیئم کی بیس فیصد تک افزودگی روک دی ہے اور اراک کی بھاری پانی کی تنصیبات اور فردو کی تنصیبات کو بند کر دیا ہے۔
-
Jun ۱۴, ۲۰۱۶
رہبر انقلاب اسلامی نے ملک کے اعلی حکام کے ساتھ ملاقات میں، دشمن کی سازشوں کے مقابلے میں ہوشیار رہنے کی ضرورت پر تاکید کی ہے۔
-
Jun ۱۴, ۲۰۱۶
بنگلہ دیش کے علمائے کرام نے ملک میں روشن خیالوں اور مذہبی اقتلیوں کے سلسلہ وار قتل کی مذمت کرتے ہوئے اسے اسلامی تعلیمات کے منافی قرار دیا ہے۔
-
Jun ۰۹, ۲۰۱۶
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بحریہ کے کمانڈر نے کہا ہے کہ ڈرون طیاروں کا یونٹ سپاہ کی بحریہ کی دفاعی اور آپریشنل توانائیوں کا پانچواں مضبوط ستون ہے
-
Jun ۰۹, ۲۰۱۶
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر محنت علی ربیعی نے محنت کشوں کی عالمی تنظیم کے رکن ملکوں کے وزرائے محنت سے ملاقات کی ہے۔
-
Jun ۰۸, ۲۰۱۶
رہبر انقلاب اسلامی نے قرآن کریم کے الفاظ کو ایک معجزہ اور اس کے اعلی اور پرمغز مفاہیم تک رسائی کا دریچہ قرار دیا ہے۔
-
Jun ۰۷, ۲۰۱۶
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے ایران اور ایرانی شہریوں کے خلاف امریکہ کے مجرمانہ اقدامات کے نتیجے میں پہنچنے والے نقصانات کے ازالے اور تاوان کی وصولی کے قانون پر دستخط کر کے اسے ضروری کارروائی کے لیے وزار ت خارجہ کو بھیج دیا ہے۔
-
Jun ۰۷, ۲۰۱۶
اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب صدر اسحاق جہانگیری نے الگ الگ پیغامات میں اسلامی ممالک کے نائب صدور کو رمضان المبارک کی آمد کی مبارکباد پیش کی ہے۔
-
Jun ۰۵, ۲۰۱۶
رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے دسویں پارلیمنٹ کے نومنتخب ارکان کو ہدایت کی ہے کہ وہ انقلابی بنیادوں پر کام کرے کیونکہ دشمنوں جن میں امریکہ سرفہرست ہے، کی دھمکیاں بدستور جاری ہیں۔