تلاش
-
Feb ۰۴, ۲۰۲۲
امریکا کی خفیہ ایجنسی سی آئی اے کے سابق تجزیہ نگار کا کہنا ہے کہ تحریک انصار اللہ کو جواب دینے کا پورا حق ہے اور یہ تحریک دہشت گرد نہیں ہے۔
-
Feb ۰۴, ۲۰۲۲
آیت اللہ العظمی صافی گلپائیگانی کو حضرت امام حسینؑ کے جوار میں سپرد خاک کردیا گیا
-
Feb ۰۲, ۲۰۲۲
بزرگ مرجع تقلید آیت اللہ العظمی صافی گلپائیگانی کی نماز جنازہ قم المقدسہ میں حرم حضرت معصومہ سلام اللہ علیھا میں ادا کردی گئی جس میں ہزاروں افراد نے شرکت کی۔
-
Feb ۰۱, ۲۰۲۲
سعودی عرب کی حکومت نے ایک اور شعیہ عالم دین کو حراست میں لے لیا ہے۔
-
Jan ۳۱, ۲۰۲۲
عراق کی شیعہ جماعتوں کی متحدہ کوآرڈینیشن کمیٹی نے شیعہ جماعتوں اور صدر دھڑے کے درمیان اختلافات ختم کرانے کے لئے بزرگ مرجع تقلید آیت اللہ العظمی سیستانی سے مداخلت کرنے کی اپیل کی ہے۔
-
Jan ۲۶, ۲۰۲۲
یمنی فوج اور رضاکار فورس کے متحدہ عرب امارات پر ڈرون اور میزائل حملوں نے اسرائیلیوں کی نیند حرام کر دی ہے۔ صیہونیوں کو سب سے زیادہ اپنی اہم تنصیبات کی فکر ہے۔
-
Jan ۲۳, ۲۰۲۲
نشر ہونے کی تاریخ 2022/01/23