تلاش
-
Jun ۰۳, ۲۰۱۸
بانی انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید روح اللہ خمینی رحمتہ اللہ علیہ کی 29 ویں برسی کے موقع پر پاکستان میں مجالس عزا اور سیمینار منعقد ہو رہے ہیں۔
-
May ۳۰, ۲۰۱۸
نائیجیریا کے دارالحکومت ابوجا کے باشندوں نے اسلامی تحریک کے رہنما آیت اللہ شیخ ابراہیم زکزکی کی رہائی کے لئے مظاہرہ کیا ہے۔
-
May ۲۴, ۲۰۱۸
ایران کے جنوب میں ایک شہر واقع ہے جسکا نام ہے خرم شہر۔ یہ شہر عراق کی جانب سے ایران پر مسلط کردہ آٹھ سالہ جنگ کے دوران عراقیوں کے قبضہ میں چلا گیا تھا۔
-
May ۲۱, ۲۰۱۸
انصار اللہ کے ترجمان نے ملک کے جنوبی صوبوں پر جارح قوتوں کے ممکنہ قبضے کی بابت سخت خبردار کیا ہے۔
-
May ۱۹, ۲۰۱۸
نشرہونے کی تاریخ 18/ 05/ 2018
-
May ۱۶, ۲۰۱۸
نائیجیریا کی اسلامی تحریک کے رہنما آیت اللہ شیخ زکزکی عدالت میں پیش ہوئے۔
-
May ۰۱, ۲۰۱۸
منجئی عالم بشریت، قائم آل محمد حضرت امام مہدی عجل اللہ تعالی فرجہ الشریف کی شب ولادت باسعادت اور شب برات کا جشن اسلامی جمہوریہ ایران سمیت پوری دنیا میں انتہائی پرشکوہ انداز میں منایا جا رہا ہے۔
-
May ۰۱, ۲۰۱۸
نائیجیریا کی حکومت نے آیت اللہ شیخ زکزکی کی غیر قانونی گرفتاری کے خلاف عوامی احتجاج کے دباؤ سے باہر نکلنے کے لئے ان پر نئے بے بنیاد الزامات عائد کر دیئے۔
-
Apr ۳۰, ۲۰۱۸
نشرہونے کی تاریخ 30/ 04/ 2018
-
Apr ۲۸, ۲۰۱۸
نشرہونے کی تاریخ 27/ 04/ 2018
-
Apr ۲۵, ۲۰۱۸
ظاہرا دولت کے نشے میں دھت، کار پر سوار آدمی ایک موٹر سائیکل والے کو روندتا ہوا چلا جاتا ہے مگر خوش قسمت موٹر سائکل والا بچ نکلا!
-
Apr ۲۴, ۲۰۱۸
ایرانی فوج کے ڈپٹی کوآرڈینیٹر حبیب اللہ سیاّری نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران اور پاکستان، مشترکہ دینی و تاریخی اقدار کے حامل ہیں اور دونوں ممالک کی قومیں ایک دوسرے سے بخوبی واقف ہیں۔
-
Apr ۱۷, ۲۰۱۸
نائیجیریا میں اسلامی تحریک کے رہنما آیت اللہ شیخ زکزکی کی رہائی کا مطالبہ کرنے والوں کے خلاف سیکورٹی فورس کی کارروائی میں کئی افراد شدید طور پر زخمی ہو گئے۔
-
Apr ۱۶, ۲۰۱۸
حجت الاسلام عبد الامیر فاضل اس وقت قم میں حوزوی طلاب کو درس دینے کے ساتھ ساتھ اقتصادی سرگمیاں بھی انجام دیتے ہیں۔اب چاہے وہ علما کا مخصوص لباس یعنی عبا و قبا کی سلائی ہو یا پھر شہد کا کاروبار۔قم کے اطراف میں مولانا فاضل صاحب نے شہد کی مکھیوں کے دسیوں ڈبے رکھے ہوئے ہیں۔فاضل صاحب کو نجف اشرف میں آیات عظام خوئی،مدنی اور حکیم کے (رحمۃ اللہ علیہم) کے دروس میں شرکت کا بھی شرف حاصل ہے۔یقینا مولانا فاضل صاحب کو آجکل کے جوانوں کے لئے ایک کامیاب آئیڈئل کے طور پر پیش کیا جا سکتا ہے!
-
Apr ۱۲, ۲۰۱۸
بحرین کے شیعہ رہنما آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی طبیعت خراب ہونے پر انہیں ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔