تلاش
-
Aug ۲۶, ۲۰۱۷
حزب اللہ نے چند روز قبل مغربی قلمون میں ایک داعشی ٹنل کا پتہ لگایا جو اس تکفیری ٹولے کا ایک کنٹرول روم تھا۔ اس ٹنل میں مختلف اسلحوں اور مواصلاتی آلات کے علاوہ دواؤں کا ذخیرہ بھی موجود تھا۔
-
Aug ۲۵, ۲۰۱۷
حزب اللہ لبنان نے کہا ہے کہ لبنان اور شام کی سرحدوں سے داعش کا خاتمہ کرنا ہماری ترجیح ہے۔
-
Aug ۲۳, ۲۰۱۷
حزب اللہ لبنان کے سیکریٹری جنرل سید حسن نصر اللہ نے ایران کی وزارت خارجہ کے عربی اور افریقی امور کے ڈائریکٹر کے ساتھ ملاقات میں ایران کی حمایت پر شکریہ ادا کیا ہے ۔
-
Aug ۲۱, ۲۰۱۷
شامی فوج اور حزب اللہ کے جوانوں نے مغربی القلموں میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں کو تباہ اور متعدد علاقوں کو آزاد کرا لیا ہے۔
-
Aug ۱۷, ۲۰۱۷
لبنانی پارلیمنٹ میں تحریک مزاحمت کے حامی دھڑے نے کہا ہے علاقائی اور عالمی طاقتوں کی لڑائی میں حزب اللہ فیصلہ کن کردار کی مالک ہے۔
-
Aug ۱۵, ۲۰۱۷
سعد حریری نے حزب اللہ کی بڑھتی طاقت کے مقابلہ لبنانی فوج کو کمزور ہوتا دیکھا تو ٹرمپ سے اسلحوں کی درخواست کر ڈالی۔
-
Aug ۱۴, ۲۰۱۷
حزب اللہ لبنان کے سربراہ نے کہا ہے کہ کسی بھی نئی جنگ میں صیہونی حکومت کو دوہزار چھے کی شکست سے زیادہ ذلت آمیز شکست کا سامنا کرنا پڑے گا
-
Aug ۰۶, ۲۰۱۷
صدر حسن روحانی نے ایران اور لبنان کی قوموں کے تعلقات کو دوستانہ ، مخلصانہ اور برادرانہ قرار دیتے ہوئے دونوں ملکوں کے درمیان ہمہ گیر تعاون و تعلقات کو فروغ دینے اور مضبوط بنانے پر تاکید کی ہے۔
-
Jul ۲۶, ۲۰۱۷
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے عرسال میں حزب اللہ اور لبنانی فوج کی کامیابی کو عالم اسلام کے لئے ایک درس قرار دیا ہے۔
-
Jul ۲۵, ۲۰۱۷
حزب اللہ لبنان کے جوانوں نے عرسال میں اپنی پیشقدمی کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے وادی الخیل کے علاقے کو بھی آزاد کرا لیا ہے۔
-
May ۲۵, ۲۰۱۷
حزب اللہ سورج کی مانند درخشاں ہے ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای (حفظہ اللہ) کے سکولوں کی اسلامی انجمنوں کے اراکین سے خطاب سے اقتباس دورانیہ: 02:05
-
May ۲۵, ۲۰۱۷
حزب اللہ کے سربراہ نے کہا ہے کہ جنوبی لبنان کو صیہونی حکومت کے قبضے سے آزاد کرانے میں صرف اسلامی جمہوریہ ایران نے مدد کی تھی۔
-
Apr ۱۷, ۲۰۱۷
حزب اللہ لبنان اور فلسطینی علماء نے فوعہ اورکفریا کے 68 معصوم بچوں سمیت 126 افراد کے بہیمانہ، بے رحمانہ اور وحشیانہ قتل کی شدید مذمت کی ہے۔
-
Apr ۱۰, ۲۰۱۷
شام پر امریکہ کی حالیہ جارحیت سے حزب اللہ کے موقف پر کوئی اثر نہیں پڑا ہے۔