فوٹو گیلری
لبنان میں پارلیمانی انتخابات کیلئے انتخابی مہم زور و شور سے جاری ہے اور اسی سلسلے میں حزب اللہ نے نبطیہ شہر میں ایک بہت بڑا عوامی اجتماع منعقد کیا جس سے حزب اللہ کے سیکریٹری جنرل سید حسن نصرا للہ نے خطاب کیا۔ لبنان کے پارلیمالی انتخابات 6 مئی کو ہوں گے۔