SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی

تلاش

نتائج حزب اللہ
  • افغان حکومت اور حزب اسلامی میں ڈیل، درجنوں قیدی رہا

    Jan ۱۲, ۲۰۱۸

    افغان حکومت اور حزب اسلامی میں ڈیل ہونے کے نتیجے میں درجنوں قیدی رہا ہو گئے۔

  • ہندوستان، نوٹ بندی کا مسئلہ، بی جے پی نے کامیابی قرار دیا تو حزب اختلاف نے منایا یوم سیاہ

    Nov ۰۸, ۲۰۱۷

    سحر نیوز رپورٹ

  • حزب اسلامی افغانستان کی جانب سے داعش دہشت گرد گروہ کی حمایت

    Nov ۰۴, ۲۰۱۷

    شمالی افغانستان کے ایک سیکورٹی عہدیدار نے صوبہ تخار کے شہر درقد میں حزب اسلامی کے اراکین کے توسط سے داعش دہشت گرد گروہ کا پرچم لہرائے جانے کی خبر دی ہے-

  • کشمیر: حزب المجاہدین کے دوعسکریت پسند ہلاک

    Sep ۱۱, ۲۰۱۷

    ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے کلگام ضلع میں سکیورٹی فورسزاور عسکریت پسندوں کے درمیان آج صبح ہونے والےتصادم میں فوج نےحزب المجاہدین (ایچ ایم) کے دو عسکریت پسندوں کو ہلاک کرنے کا دعوی کیا ہے۔

  • حزب المجاہدین کو دہشت گرد تنظیم قرار دینے کا خیرمقدم

    Aug ۱۹, ۲۰۱۷

    ہندوستان نے حزب المجاہدین کو دہشت گرد تنظیم قرار دینے کا خیرمقدم کیا ہے۔

  • حزب المجاہدین کو دہشت گرد قرار دینے پر پاکستان کا سخت رد عمل

    Aug ۱۸, ۲۰۱۷

    پاکستان کی وزارت خارجہ کے ترجمان نفیس زکریا کا کہنا ہے کہ حزب المجاہدین کو دہشت گرد تنظیم قرار دینا مایوس کن ہے۔

  • امریکہ نے حزب المجاہدین کو دہشت گرد تنظیم قرار دے دیا

    Aug ۱۷, ۲۰۱۷

    امریکی وزارت مالیات کی ویب سائٹ پر جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ اس گروہ کے اثاثے منجمد کر دیے گئے ہیں۔

  • حزب اسلامی اور جمعیت اسلامی کے حامیوں کے درمیان جھڑپوں کا سلسلہ جاری

    Jul ۰۹, ۲۰۱۷

    افغانستان کے صوبہ تخاڑ سے ملنے والی رپورٹوں سے پتہ چلتا ہے کہ حزب اسلامی اور جمعیت اسلامی کے حامیوں کے درمیان جھڑپوں کا سلسلہ جاری ہے۔

  • کشمیر: حزب المجاہدین کے دوعسکریت پسند ہلاک

    Jun ۲۱, ۲۰۱۷

    ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے ضلع بارہمولہ میں ہونے والے ایک شدید مسلح تصادم میں حزب المجاہدین کے دو مقامی عسکریت پسند ہلاک ہو گئے۔

  • کشمیر میں حزب المجاہدین کے کمانڈر کی ہلاکت اور پر تشدد مظاہرے

    May ۲۷, ۲۰۱۷

    سحر نیوز رپورٹ

  • حزب المجاہدین کے کمانڈر سبزار احمد کی ہلاکت کے بعد کشمیر میں پرتشدد مظاہرے

    May ۲۷, ۲۰۱۷

    ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں حزب المجاہدین کے کمانڈر سبزار احمد اور اس کے تین ساتھیوں کو ہلاک کئے جانے کے بعد پوری وادی میں مظاہروں کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے

  • کارکنوں کی عدم رہائی، حزب اسلامی کا حکومت کو انتباہ

    May ۰۲, ۲۰۱۷

    افغانستان کی حزب اسلامی نے اپنے تمام کارکنوں کی رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔

  • ہندوستان میں خوف کا ماحول پیدا ہو گیا، حزب اختلاف کی جماعتوں کا بیان

    Apr ۱۲, ۲۰۱۷

    ہندوستان کی حزب اختلاف کی جماعتوں نے صدر پرنب مکھرجی سے ملاقات کر کے کہا ہے کہ مودی کے دورحکومت میں لوگوں میں عدم تحفظ کا احساس پیدا ہو گیا ہے اور ملک میں خوف و ہراس کا ماحول ہے۔

  • امن معاہدے پر حکومت افغانستان کو حزب اسلامی کا انتباہ

    Feb ۲۸, ۲۰۱۷

    حزب اسلامی افغانستان نے اعلان کیا ہے کہ حکومت کے ساتھ طے پانے والے امن معاہدے کی شقوں پر اگر عمل نہیں کیا گیا تو اس جماعت کے رہنما حکمتیار کابل نہیں آئیں گے۔

  • حزب اللہی کون؟

    Feb ۲۶, ۲۰۱۷

    تحریر : ڈاکٹر آر نقوی

  • کانگریس اور حزب اختلاف کی جماعتوں کادھرنا

    Feb ۰۶, ۲۰۱۷

    کانگریس اور حزب اختلاف کی چند دیگر جماعتوں نے آج پارلیمنٹ کے احاطے میں دھرنا دیا اور لوک سبھا کے سینئر ممبر پارلیمنٹ ای احمد کے انتقال کی پارلیمانی کمیٹی سے تحقیقات کرانے کا مطالبہ کیا۔

  • او آر او پی معاملے پر مودی حکومت کے خلاف حزب اختلاف سخت

    Nov ۰۴, ۲۰۱۶

    ہندوستان کی حزب اختلاف کی جماعتوں خاص طور پر کانگریس پارٹی نے او آر او پی معاملے پر حکومت کے خلاف محاذ کھول دیا ہے

  • ترکی کے حزب اختلاف کے رہنما کی حکومت پر سخت تنقید

    Nov ۰۲, ۲۰۱۶

    ترکی میں حزب اختلاف کی سب سے بڑی جماعت پیپلز ریپبلکن پارٹی کے سربراہ کمال قلیچدار اوغلو نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت ترکی میں آمرانہ نظام قائم کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔

  • حزب اسلامی کے ساتھ صلح کا معاہدہ ایک بڑا قدم ہے : اشرف غنی

    Sep ۲۵, ۲۰۱۶

    افغانستان کے صدر نے کہا ہے کہ گلبدین حکمتیار کی حزب اسلامی کے ساتھ صلح کا معاہدہ ایک بڑا قدم ہے-

  • حزب اسلامی افغانستان کا افغان حکومت کے مخالفین کے خلاف لڑنے کا اعلان

    Sep ۲۵, ۲۰۱۶

    افغانستان کے حزب اسلامی گروہ نے مخالفین کے خلاف جنگ میں حکومت کا ساتھ دینے کا اعلان کیا ہے-

Show More
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS