تلاش
-
Aug ۱۱, ۲۰۱۶
بنگلہ دیش کی ریپڈ ایکشن فورسز کے ترجمان نے کہا ہےکہ سیکورٹی فورسز اور پولیس نے دارالحکومت ڈھاکہ میں آپریشن کر کے حزب المجاہدین کے چھ جنگجووں کو گرفتار کر لیا ہے۔
-
Aug ۰۷, ۲۰۱۶
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلال بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پاناما لیکس پر حکومت اپوزیشن کے ضوابط کار تسلیم کر لے بصورت دیگر اس کے نتائج بھگتنے کے لیے تیار ہو جائے۔
-
Jul ۱۲, ۲۰۱۶
برطانیہ میں حزب اختلاف کے لیڈر جرمی کوربین کو قتل کی دھمکی دی گئی ہے ۔
-
Jul ۰۶, ۲۰۱۶
حزب حرکت اسلامی افغانستان کے سربراہ سید حسین انوری ساٹھ سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔
-
Apr ۲۹, ۲۰۱۶
ترکی میں حزب اختلاف کے رہنمانےکہا ہے کہ صدر رجب طیب اردوغان نے اپنے ذاتی مفادات کے لئے خطرناک پالیسیاں اپنا رکھی ہیں-
-
Apr ۲۶, ۲۰۱۶
ہندوستانی پارلیمنٹ کے ایوان بالا راجیہ سبھا میں منگل کو دوسرے روز بھی ریاست اتراکھنڈ میں صدر راج نافذ کئے جانے کے خلاف شدید ہنگامہ ہوا۔
-
Apr ۰۶, ۲۰۱۶
افغانستان کی اعلی امن کونسل کے ساتھ مذاکرات کرنے والے حزب اسلامی کے وفد کے سربراہ محمد امین کریم نے کہا ہے کہ اس جماعت کے سربراہ گلبدین حکمتیار ملک میں قیام امن و آشتی کی برقراری کےلئے افغانستان سے غیر ملکی فوجیوں کے مکمل انخلا کی شرط سے دستبردار ہو گئے ہیں۔
-
Mar ۲۳, ۲۰۱۶
ترکی کے حزب اختلاف کے رہنما نے کہا ہے کہ اردوغان حکومت نے ترکی کو دہشت گردوں کی ٹریننگ کے مرکز میں تبدیل کر دیا ہے۔
-
Feb ۲۹, ۲۰۱۶
ہندوستان کے وزیرخزانہ ارون جیٹلی نے نئے مالی سال کا بجٹ پیر کو پارلیمنٹ میں پیش کردیا۔
-
Feb ۱۶, ۲۰۱۶
ترکی کی حزب اختلاف کی جماعتوں نے حکومت کو شام میں فوجی مداخلت کے نتائج کی بابت خبردار کیا ہے۔
-
Dec ۰۹, ۲۰۱۵
جرمنی کی حزب اختلاف کی رکن پارلیمنٹ نے ترک صدر کو دہشت گردوں کا روحانی باپ قرار دیا ہے۔
-
Nov ۲۶, ۲۰۱۵
ترکی میں حکومت مخالف پارٹیوں نے الزام لگایا ہے کہ صدر رجب طیب اردوغان دہشتگردوں کی حمایت کررہے ہیں۔
-
Oct ۱۵, ۲۰۱۵
ترکی میں حزب اختلاف نے حکومت پر رجعت پسند عرب حکومتوں کی پیروی کا الزام لگایا ہے۔
-
Sep ۰۱, ۲۰۱۵
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ عالم اسلام کو اعتدال پسند اور صاحب حکمت شخصیتوں کی فہم و فراست کی ضرورت ہے-
-
Jul ۲۰, ۲۰۲۵
انصار اللہ یمن کی ایرانی فوجی مدد کے بارے میں مغربی دعووں کے سلسے میں سوال کے جواب میں، ایران میں انصار اللہ یمن کے خصوصی نمائندے نے کہا کہ خدا کی مدد سے، ہم نے انصار اللہ کے صنعا میں داخل ہونے اور یمن پر سعودی عرب کے حملوں سے قبل ہی دیسی ہتھیاروں کی تیاری شروع کردی تھی۔
-
Jun ۲۷, ۲۰۲۵
الجولانی گروہ کی مخالفت کے باوجود حرم حضرت زینب سلام اللہ علیہا کے خادمین نے عزاداری کی تیاری مکمل کرلی، صحن میں علم و کتیبے نصب کر دئیے۔
-
Jun ۲۴, ۲۰۲۵
روزہ مزاحمت، قیادت کی حکمت عملی اور عوامی اتحاد کے سہارے دشمن کو پشیمانی پر مجبور کی
-
Jun ۰۷, ۲۰۲۵
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے وزیر اعلی نے سرینگر جامع مسجد میں عیدالاضحی کی نماز ادا کرنے کی اجازت نہ دیئے جانے پر سخت ناراضگی اور تشویش ظاہر کی ہے۔
-
Jun ۰۴, ۲۰۲۵
اسلامی جمہوریہ ایران کے بانی حضرت امام خمینی رح کی رحلت کی چھتیسویں برسی کی آمد پر ایران اور پوری دنیا میں مجالس اور برسی کے پروگراموں کا آغاز ہوگیا ہے۔
-
Jun ۰۴, ۲۰۲۵
بانی انقلاب اسلامی امام خمینی رحمۃ اللہ علیہ کی 36 ویں برسی کے مناسبت سے آج تہران میں ان کے مزار پر سالانہ عوامی اجتماع ہو رہا ہے جس کو رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای خطاب فرمائیں گے۔