تلاش
نتائج حزب اللہ
-
Apr ۱۵, ۲۰۲۳
عالمی یوم القدس کے موقع پر حزب اللہ لبنان کے سکریٹری جنرل سید حسن نصر اللہ کے خطاب کو صیہونی میڈیا میں وسیع پیمانے پر کوریج دیا جا رہا ہے اور اس حکومت کے سابق وزیر جنگ نے اعلان کیا کہ کثیر المحاذ جنگ کو روکنا ناممکن ہے۔
-
Apr ۱۲, ۲۰۲۳
ایران کے معروف مرجع تقلید آیت اللہ نوری ہمدانی نے یوم قدس کی ریلیوں میں سبھی کی بھرپور شرکت پر زور دیا ہے۔
-
Apr ۰۹, ۲۰۲۳
انصاراللہ یمن کے سربراہ سید عبدالملک بدر الدین الحوثی نے شام کے صدر کے نام اپنے پیغام میں کہا ہے کہ غاصب صہیونی ریاست کے خلاف ڈیٹرنس کی پالیسی اپنائیں۔