SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

تلاش

نتائج سعودی عرب
  • سعودی اور امریکی طیاروں کے حملے، بیس یمنی شہری شہید

    Oct ۲۱, ۲۰۱۷

    یمن کے صوبہ صعدہ کے سرحدی شہر غمر میں سعودی اور امریکی ہوائی حملوں میں کم سے کم بیس عام شہری شہید ہو گئے۔

  • یمنی فورسز کی کارروائی متعدد سعودی فوجی ہلاک

    Oct ۲۰, ۲۰۱۷

    یمنی فورسز کی کارروائیوں میں گذشتہ 48 گھنٹوں میں سعودی عرب کے آلہ کار25 فوجی ہلاک ہو گئے۔

  • یمن پر وحشیانہ سعودی جارحیت

    Oct ۱۸, ۲۰۱۷

    خصوصی رپورٹ - انداز جہاں

  • انداز جہاں - یمن پر وحشیانہ سعودی جارحیت

    Oct ۱۸, ۲۰۱۷

    نشرہونے کی تاریخ 18/ 10/ 2017

  • سعودی فوجی اڈوں پر یمنی فوج کے حملے

    Oct ۱۶, ۲۰۱۷

    یمن کی فوج اور رضاکار فورس نے نجران میں سعودی فوجی چھاؤنی کو میزائلی حملوں کا نشانہ بنایا ہے

  • یمن میں سعودی اتحاد کے فوجیوں کی ہلاکت

    Oct ۱۵, ۲۰۱۷

    یمن کے صوبوں تعز، مآرب اور ضالع میں یمنی فوج اور عوامی رضاکاروں کی کارروائیوں میں سعودی اتحاد کے کم از کم اٹھارہ فوجی ہلاک ہو گئے۔

  • یمن پر امریکی اور سعودی حملہ سرکشی کی بدترین مثال

    Oct ۱۵, ۲۰۱۷

    یمن کی عوامی انقلابی تحریک انصاراللہ کے سربراہ نے یمن پر امریکی اور سعودی حملوں کو سرکشی بدترین نمونہ قراردیا ہے۔

  • سعودی فوجی ٹھکانے پر بیلسٹک میزائل سے حملہ

    Oct ۱۴, ۲۰۱۷

    یمنی فوج اور عوامی رضاکارفورس نے سعودی عرب کے جنوب مغربی سرحدی علاقے جیزان میں سعودی فوجی اڈے پر بیلسٹک میزائل سے حملہ کیا ہے۔

  • یمن، سعودی اتحاد کے 6 فوجی ہلاک

    Oct ۱۲, ۲۰۱۷

    یمنی فوج اور عوامی رضا کارفورسز نے یمن کے صوبوں تعز اورالجوف میں کارروائی کرتے ہوئے سعودی اتحاد کے 6 فوجیوں کو ہلاک کردیا۔

  • یمن: الجوف اور تعز میں سعودی اتحاد کے 6 فوجیوں کی ہلاکت

    Oct ۱۱, ۲۰۱۷

    یمنی فوج اور عوامی رضاکاروں نے یمن کے صوبوں تعز اور الجوف میں کارروائی کرتے ہوئے سعودی اتحاد کے چھے فوجیوں کو ہلاک کر دیا۔

  • سعودی جارحیت اور یمن کے جوابی حملے

    Oct ۱۰, ۲۰۱۷

    سحر نیوز رپورٹ

  • سعودی حملوں میں یمن کے عام شہریوں کا قتل عام

    Oct ۱۰, ۲۰۱۷

    یمن کے صوبہ صعدہ کے شدا علاقے پر سعودی عرب کے فضائی حملوں میں نوشہری شہید ہوگئے ہیں۔ دوسری جانب یمنی فوج اور رضاکار فورس کے جوابی حملے میں سعودی فوج اور جارح اتحاد کو بھاری جانی و مالی نقصان اٹھانا پڑا ہے۔

  • یمن پر سعودی جارحیت، متعدد یمنی شہید

    Oct ۱۰, ۲۰۱۷

    یمن پر سعودی جارحیت میں 9 یمنی شہری شہید ہو گئے۔

  • یمن پر سعودی جنگی طیاروں کے 50 حملے

    Oct ۰۹, ۲۰۱۷

    سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران یمن کے مختلف علاقوں پر پچاس سے زائد بار بمباری کی جس میں یمن کے متعدد عام شہری شہید و زخمی ہو گئے۔

  • علاقے میں امریکی اور سعودی منصوبہ ناکام ہوگیا، سیدحسن نصراللہ

    Oct ۰۸, ۲۰۱۷

    حزب اللہ کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے کہا ہے کہ داعش کی نابودی قریب ہے اور علاقے میں امریکی سعودی اور اسرائیلی منصوبہ ناکام ہوگیا ہے۔

  • سعودی خارجہ پالیسی تکفیریت اور دہشتگردی کے فروغ پر مبنی

    Oct ۰۸, ۲۰۱۷

    بہرام قاسمی نے اپنے بیان میں کہا کہ سعودی حکام یمن میں اپنی اپنی جارحیت اور خطے میں دہشتگردوں کی پشت پناہی کو چھپانے کے لئے بین الاقوامی فضا کو ایران کے خلاف مشتعل کرنے کی سازشوں پر اتر آتے ہیں جبکہ سعودیوں کی طرف سے لگائے گئے الزامات میں کوئی نئی بات نہیں اور نہ ہی ان کی کوئی حیثیت ہے۔

  • یمنی فوج کے حملے میں سعودی فوجیوں کی ہلاکت

    Oct ۰۷, ۲۰۱۷

    یمنی فوج اور عوامی رضاکاروں نے سعودی فوجی جارحیت کے جواب میں جنوبی سعودی عرب کے علاقے نجران میں سعودی اتحاد کے فوجیوں کی گاڑی پر میزائل حملہ کر کے کئی فوجیوں کو ہلاک کر دیا۔

  • سعودی اتحاد یمن پرجارحیت کی وجہ سے بلیک لسٹ میں شامل

    Oct ۰۶, ۲۰۱۷

    اقوام متحدہ نے یمن میں عورتوں اور بچوں کی اموات، اسکولوں اور اسپتالوں کو نشانہ بنانے اور نہتے یمنی عوام پر لاکھوں ٹن بارود برسانے پرسعودی اتحاد کو بلیک لسٹ کردیا ہے۔

  • سعودی فوجی اتحاد کے ٹھکانوں پر یمنی فوج کے حملے

    Oct ۰۵, ۲۰۱۷

    یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس کے جوانوں نے سعودی فوجی اتحاد کے بڑے حملے کو پسپا کرتے ہوئے اس بھاری جانی اور مالی نقصان پہنچایا ہے۔

  • سعودی حملے میں متعدد یمنی شہری شہید اور زخمی

    Oct ۰۴, ۲۰۱۷

    سعودی جنگی طیاروں کے حملے میں ایک ہی خاندان کے بارہ افراد شہید اور متعدد زخمی ہو گئے۔

Show More
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS