مظلوم فلسطینیوں پر گولیاں برساتے صیہونی + ویڈیو
Nov ۲۷, ۲۰۱۹ ۰۹:۰۶ Asia/Tehran
دنیا حاموش ہے اور فلسطینیوں کے خلاف صیہونیوں کے جرائم اور مظالم جاری ہیں۔
بیت المقدس کی غاصب و جارح حکومت، فلسطین کے اصلی باشندوں کے خلاف مظالم کی تمام حدیں پار کئے جا رہی ہے اور دنیا خاموش تماشا دیکھ رہی ہے۔
ٹیگس