SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

تلاش

نتائج صیہونی
  • صیہونی حکومت مغربی ایشیا میں بحران کی جڑہے: ایران کے نائب وزیر خارجہ، سید عباس عراقچی

    Jan ۲۲, ۲۰۱۹

    سحر نیوز رپورٹ

  • فلسطینی قیدیوں پر صیہونی فوجیوں کا حملہ، 100 قیدی زخمی

    Jan ۲۲, ۲۰۱۹

    عوفر جیل میں قید فلسطینیوں پر صیہونی فوجیوں کے حملے میں سو فلسطینی قیدی زخمی ہو گئے۔

  • غزہ پر صیہونی حکومت کی گولہ باری

    Jan ۲۲, ۲۰۱۹

    غاصب صیہونی حکومت کے فوجیوں نے غزہ میں تحریک مزاحمت کے ٹھکانوں کو اپنی جارحیت کا نشانہ بنایا ہے۔

  • غاصب صیہونی حکومت مشرق وسطی میں بحران کی اصلی جڑ، ایران

    Jan ۲۲, ۲۰۱۹

    ایران کے نائب وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے کہا ہے کہ مغربی ایشیا کے بحران کی جڑیں صیہونی حکومت کی جانب سے غاصبانہ قبضے کے عمل میں پیوست ہیں اور جارحانہ پالیسیوں کی حامل غاصب صیہونی حکومت ہی مشرق وسطی کے علاقے میں بحران کی اصل ذمہ دار ہے۔

  • شام پر صیہونی حکومت کی جارحیت

    Jan ۲۱, ۲۰۱۹

    سحر نیوز رپورٹ

  • غرب اردن پر صیہونی فوجیوں کا حملہ

    Jan ۲۱, ۲۰۱۹

    غاصب صیہونی حکومت کے فوجیوں نے ایک بار پھر غرب اردن کے مختلف علاقوں کو جارحیت کا نشانہ بنایا ہے۔

  • ایران کے خلاف صیہونی حکومت کا دعوی، جارح حکومت کی فریبکارانہ چال

    Jan ۲۱, ۲۰۱۹

    حالیہ دنوں کے دوران امریکہ اور اس کے اتحادیوں نے ایران کے سائنسی وتحقیقاتی سٹلائٹ کو خلامیں بھیجے جانے کو بہانہ بناکر، ایران کے میزائل پروگرام کو سلامتی کے لئے خطرہ بتایا ہے-

  • شام پر صیہونی حکومت کی فضائی جارحیت

    Jan ۲۱, ۲۰۱۹

    غاصب صیہونی حکومت نے ایک بار پھر شام کے دارالحکومت دمشق پر فضائی حملہ کیا ہے۔

  • فلسطینیوں کا واپسی مارچ اور صیہونی فوجیوں کی بربریت

    Jan ۱۹, ۲۰۱۹

    صیہونی فوجیوں نے فلسطینیوں کے پرامن واپسی مارچ پر ایک بار پھر وحشیانہ فائرنگ کر کے تینتالیس فلسطینیوں کو زخمی کر دیا۔

  • صیہونی حکومت کے جارحانہ حملے

    Jan ۱۳, ۲۰۱۹

    سحر نیوز رپورٹ

  • غزہ پر صیہونی حکومت کی جارحیت

    Jan ۱۳, ۲۰۱۹

    غاصب صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں نے اتوار کی صبح غزہ کو ایک بار پھر میزائل حملوں کا نشانہ بنایا۔ دوسری جانب رام اللہ پر صیہونی فوجیوں کی جارحیت میں سات فلسطینی زخمی ہو گئے۔ ادھر غزہ کے قریب صیہونی آبادی پر میزائل حملے کا سائرن بجنے کے بعد غاصب صیہونی حکومت کے مستعفی وزیر جنگ نے ایک بار پھر اسرائیل کی کابینہ کی برطرفی کی ضرورت پر تاکید کی ہے۔

  • رام الله میں صیہونی غاصبوں کی جارحیت، ایک زخمی

    Jan ۰۶, ۲۰۱۹

    سحر نیوز رپورٹ

  • غزہ اور رام اللہ میں صیہونی فوجیوں کی فائرنگ، 23 فلسطینی زخمی

    Jan ۰۵, ۲۰۱۹

    فلسطین کی وزارت صحت کے ترجمان نے کہا ہے کہ جمعے کی شام غزہ میں ہونے والے اکتالیسویں واپسی مارچ پر صیہونی فوجیوں کی فائرنگ میں بیس فلسطینی زخمی ہوئے ہیں۔

  • صیہونی گشتی دستے پر فلسطینی نوجوانوں کا حملہ

    Jan ۰۳, ۲۰۱۹

    سحر نیوز رپورٹ

  • فلسطینیوں کا پرامن واپسی مارچ اور صیہونی بربریت

    Dec ۲۹, ۲۰۱۸

    غاصب صیہونی حکومت کے فوجیوں نے فلسطینیوں کے پرامن واپسی مارچ کو ایک بار پھر وحشیانہ طریقے سے فائرنگ کا نشانہ بنایا جس میں ایک فلسطینی شہید اور دس دیگر زخمی ہو گئے۔

  • غرب اردن کے علاقوں میں صیہونی بستیوں کی تعمیر کی مذمت

    Dec ۲۸, ۲۰۱۸

    فلسطین کی خودمختار انتظامیہ کے ترجمان نے غرب اردن میں صیہونی بستیوں کی تعمیر سے متعلق صیہونی حکومت کے اقدام کو غیر قانونی قرار دیا ہے۔

  • صیہونی بستیوں کی تعمیر غیر قانونی ہے، یورپی یونین

    Dec ۲۸, ۲۰۱۸

    یورپی یونین نے غرب اردن میں نئی صیہونی بستیوں کی تعمیر کے اسرائیلی منصوبے کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے اس کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ دوسری جانب تحریک حماس نے فلسطینی اتھارٹی کے سربراہ محمود عباس کی پالیسیوں پر کڑی نکتہ چینی کرتے ہوئے انہیں قومی آشتی میں سب سے بڑی رکاوٹ قرار دیا۔

  • فلسطینیوں کے بحری مارچ پر صیہونی فوج کی فائرنگ

    Dec ۲۵, ۲۰۱۸

    سحر نیوز رپورٹ

  • غرب اردن میں صیہونی فوجیوں کی جارحانہ کاروائی

    Dec ۲۴, ۲۰۱۸

    سحر نیوز رپورٹ

  • صیہونی دہشتگردوں نے کرسمس کےموقع پر عیسائیوں کو بیت المقدس میں جانے سے روکا

    Dec ۲۴, ۲۰۱۸

    سحر نیوز رپورٹ

Show More
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS