تلاش
-
Apr ۰۴, ۲۰۲۵
صیہونی حکومت نے جنوبی لبنان کے شہر صیدا میں ایک رہائشی اپارٹمنٹ پر فضائی حملہ کیا ہے جس کے نتیجے میں حماس کے رہنما حسن فرحت اور دو دیگر افراد شہید ہوگئے ہیں۔۔
-
Apr ۰۳, ۲۰۲۵
صیہونی فوجی دسیوں بکتربند گاڑیوں کے ساتھ شام کے صوبہ درعا کے مختلف علاقوں میں داخل ہوگئے ہیں۔
-
Apr ۰۳, ۲۰۲۵
صیہونی وزیر جنگ نے غزہ میں جارحیت وسیع تر کرنے کا اعلان کیا ہے۔
-
Apr ۰۳, ۲۰۲۵
غزہ میں صیہونی قیدیوں کے امور سے متعلق کمیٹی نے صیہونی حکومت کی جنگي پالیسیوں پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیلی کابینہ قیدیوں کی رہائی اور جنگ بندی سمجھوتے کے بجائے اپنی توجہ غزہ میں مزيد فوجی بھیجنے پر مرکوز کئے ہوئے ہے۔
-
Apr ۰۲, ۲۰۲۵
لبنان کے صدر جوزف عون نے کہا ہے کہ ہمارے ملک کی خودمختاری کے خلاف غیر ملکی جارحیت بند ہونی چاہیے۔
-
Apr ۰۱, ۲۰۲۵
غاصب صیہونی حکومت نے ایک بار پھر لبنان کے دارالحکومت بیروت کے علاقے ضاحیہ پر بمباری کردی جس کے نتیجے میں اب تک 3 شہید اور کئی دیگر زخمی ہوچکے ہیں۔
-
Mar ۲۹, ۲۰۲۵
صیہونی حکومت نے ایک بار پھر جنوبی بیروت کے علاقے ضاحیہ پر بمباری کی ہے۔
-
Mar ۲۷, ۲۰۲۵
حزب اللہ لبنان کے سربراہ نے اپنےخطاب میں کہا ہے کہ دشمن کا مقصد مسئلہ فلسطین کو مکمل طور پر مٹانا، غزہ کی پٹی اور مغربی کنارے کے باشندوں کو بے گھر کرنا اور لبنان، شام، مصر اور اردن سمیت ہمسایہ ممالک کی سرزمین پر قبضہ کرنا ہے۔
-
Mar ۲۶, ۲۰۲۵
حماس نے ایک بیان میں کہا ہے کہ صیہونی حکومت کی بمباری سے صیہونی قیدیوں کی زندگیوں کو خطرہ لاحق ہے۔
-
Mar ۲۶, ۲۰۲۵
غزہ پر صیہونی فوج کی تازہ جارحیت کے نویں دن متعدد فلسطینی شہید اور زخمی ہوئے ہیں ۔
-
Mar ۲۶, ۲۰۲۵
فلسطین کی تحریک جہاد اسلامی کے فوجی بازو سرایا القدس نے غزہ پٹی کے اطراف میں واقع صیہونی کالونیوں پر میزائلی حملے کی خبر دی ہے۔
-
Mar ۲۶, ۲۰۲۵
یمنی مسلح افواج نے بحیرہ احمر میں امریکہ کے طیارہ بردار جہاز ہیری ٹرومین سمیت متعدد جنگی کشتیوں کو جبکہ شمالی مقبوضہ فلسطین کے یافا میں اسرائيل کے کئی فوجی ٹھکانوں کو نشانہ بنایا ہے۔
-
Mar ۲۶, ۲۰۲۵
غاصب صیہونی حکومت نے شام کے خلاف جارحیت کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے اس ملک کے فوجی ٹھکانوں پر ایک بار پھر حملہ کیا ہے۔
-
Mar ۲۵, ۲۰۲۵
وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے ایکس سوشل میڈیا پر جاری اپنے پیغام میں لکھا ہے کہ وقت آگیا ہے کہ دنیا ہوش کے ناخن لے اور صیہونیوں کے تاریخی ظلم کے سامنے کھڑی ہوجائے۔
-
Mar ۲۵, ۲۰۲۵
غزہ پٹی کے جنوبی علاقے میں واقع "تل السلطان" کی صورتحال انتہائی تشویشناک ہے اس علاقے پرصیہونی فوج مسلسل فلسطینیوں پر بم برسا رہی ہے۔
-
Mar ۲۴, ۲۰۲۵
اسلامی جمہوریہ ایران نے، لبنان کے خلاف صیہونی حکومت کی تازہ جارحیتوں کے بین الاقوامی امن و سلامتی پر پڑنے والے نتائج کی بابت خبردار کیا ہے
-
Mar ۲۴, ۲۰۲۵
شمالی مقبوضہ فلسطین میں واقع حیفا شہر میں صیہونی مخالف آپریشن کی خبریں ہیں۔
-
Mar ۲۴, ۲۰۲۵
انصار اللہ یمن کے سربراہ سید عبد الملک الحوثی نے جنوبی لبنان پر صیہونی حکومت کے حملوں کی مذمت کرتے ہوئے ضرورت پڑنے پر حزب اللہ اور لبنانی قوم کی مدد پر زور دیا ہے۔