تلاش
-
Mar ۲۶, ۲۰۲۴
سنگاپور میں غاصب اسرائیلی حکومت کے سفارت خانے کی جانب سے فیس بک پر قرآن مجید کے حوالے سے ایک متنازعہ پوسٹ شائع کی گئی جس پر حکومت سنگاپور نے غاصب سفارت خانے کو پھٹکار لگائی اور اس کی سرزنش کی ہے۔
-
Mar ۱۹, ۲۰۲۴
پاکستان میں اسلام آباد کی احتساب عدالت نے صدر آصف علی زرداری اور دو سابق وزرائے اعظم نواز شریف اور یوسف رضا گیلانی کے خلاف توشہ خانہ ریفرنس میں نیب سے رپورٹ طلب کرلی ہے۔
-
Mar ۱۳, ۲۰۲۴
فلسطین کے معروف فٹبال کھلاڑی غزہ میں اسرائیلی فوج کی بمباری میں اپنے اہل خانہ کے ہمراہ شہید ہوگئے۔
-
Mar ۰۷, ۲۰۲۴
غزہ کی پٹی کے خلاف صیہونی حکومت کے جرائم کے جواب میں حزب اللہ لبنان نے شمالی مقبوضہ فلسطین میں صیہونی حکومت کے کمانڈنگ ہیڈ کوارٹر کو توپ خانے سے نشانہ بنایا ہے۔
-
Feb ۲۹, ۲۰۲۴
گیانواپی مسجد کے تہہ خانے میں پوجا کی اجازت دینے والے ریٹائرڈ جج کو ریٹائرمنٹ والے دن تحفہ ملا اور وہ سرکاری یونیورسٹی کے لوک پال مقرر ہوگئے-
-
Feb ۲۶, ۲۰۲۴
ہندوستان میں الہ آباد ہائی کورٹ نے بڑا فیصلہ سنایا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ گیان واپی مسجد کمپلیکس میں واقع ویاس جی کے تہہ خانے میں پوجا جاری رہے گی۔
-
Feb ۲۰, ۲۰۲۴
ہندوستان کے وزیراعظم نریندر مودی نے وادی کشمیر میں پہلی الیکٹرک ٹرین کوہری جھنڈی دکھائی جس کی کشمیری رہنما فاروق عبداللہ نے تعریف کی۔
-
Feb ۱۰, ۲۰۲۴
ہندوستان کی ریاست اترا کھنڈ کے شہر ہلدوانی میں حالیہ فساد کے دوران ایک مسلم خاندان کے ذریعہ نماز چھوڑ کر سات پولیس اہلکاروں کی جان بچانے کی بڑی خبر ہے۔
-
Feb ۰۲, ۲۰۲۴
ہندوستان کے شہر بنارس کی گیان واپی مسجد کے تہہ خانے میں ہندوؤں کو پوجا کی اجازت دیئے جانے کے عدالتی فیصلے کے خلاف شہر کے مسلمانوں نے آج احتجاج کے طور پر اپنے کار وبار بند رکھے۔
-
ہندوستان: مسلم فریق کو جھٹکا، گیان واپی مسجد کے تہہ خانے میں پوجا پر روک لگانے سے ہائی کورٹ کا انکار
Feb ۰۲, ۲۰۲۴ہندوستان کی ریاست اترپردیش کے شہر وارانسی میں گیان واپی مسجد کے تہہ خانے میں جاری پوجا پر روک لگانے کی مسلم فریق کی درخواست کے بارے میں سپریم کورٹ کے بعد الہ آباد ہائی کورٹ سے بھی جھٹکا لگا ہے اور پوجا پر روک لگانے سے انکار کردیا ہے۔
-
Feb ۰۱, ۲۰۲۴
ہندوستان کی ریاست اترپردیش میں گیان واپی مسجد کے تہہ خانے میں ہندوؤں نے پوجا کی ہے۔ بدھ کے روز وارانسی کے ضلع جج نے ہندو فریق کو گیان واپی مسجد کے تہہ خانے میں پوجا کرنے کی اجاذت دے دی تھی۔
-
Jan ۲۵, ۲۰۲۴
ہندوستان کی ریاست اترپردیش کے ضلع شاہجہاں پور میں ایک خاندان کے لئے جمعرات کی صبح "موت کی صبح" بن کر نمودار ہوئی اور خاندان کے 12 افراد کو موت کی نیند سلا دیا۔
-
Jan ۲۲, ۲۰۲۴
اسرائیلی قیدیوں کے اہل خانہ نے آج پیر کو تل ابیب میں اسرائیلی پارلیمنٹ پر اچانک دھاوا بول دیا اور پارلیمنٹ کے اندر گھس کر ہنگامہ کیا جس کی وجہ سے پارلیمنٹ کا اجلاس روکنا پڑا۔
-
Jan ۲۱, ۲۰۲۴
اسرائیلی قیدیوں کے اہل خانہ نے غاصب اسرائیلی حکومت کی فوج سے کہا ہے کہ وہ غزہ سے نکل جائے اور قیدیوں کے تبادلے کے لیے مزاحمت کی شرائط کو قبول کرلے۔
-
Jan ۱۴, ۲۰۲۴
اسرائیلی قیدیوں کے گھر والوں نے غزہ جنگ کے خلاف اور اپنے رشتےداروں کی رہائی کے لئے تل ابیب میں احتجاجی مظاہرے کئے ہيں۔
-
Jan ۱۰, ۲۰۲۴
ایکواڈور میں جیل سے ایک گینگ کے خطرناک سرغنہ کے فرار ہونے کے بعد خانہ جنگی کی صورت حال ہے لہٰذا ملک میں ہنگامی حالت اور کرفیو کے نفاذ کا اعلان کردیا گیا ہے۔
-
Jan ۰۷, ۲۰۲۴
تل ابیب میں صیہونی شہریوں نے ایک بار پھر صیہونی وزیراعظم نیتن یاہو کے خلاف شدید مظاہرہ کیا۔
-
Dec ۲۶, ۲۰۲۳
ہندوستان کے دارالحکومت دہلی میں اسرائیلی سفارت خانے کے پاس دھماکے کی رپورٹیں موصول ہوئی ہیں۔
-
Dec ۲۴, ۲۰۲۳
اسرائيلی قیدیوں کے اہل خانہ نے قیدیوں کی رہائی کے بارے میں نیتن یاہو کی کابینہ کے سنجیدہ نہ ہونے کے خلاف تل ابیب میں احتجاج کیا ہے۔