تلاش
-
May ۰۷, ۲۰۱۸
لبنان کے پارلیمانی انتخابات کے غیر سرکاری نتائج سے اس امر کی نشاندہی ہوتی ہے کہ حزب اللہ اور اس کے اتحادیوں کو انتخابات میں کامیابی ملی ہے جبکہ سعد حریری کی قیادت میں المستقبل دھڑا شکست سے دوچار ہوا ہے اور لبنانی عوام نے اپنے ملک میں سعودی عرب کی مداخلت کی بھرپور طریقے سے مخالفت کی ہے۔
-
May ۰۷, ۲۰۱۸
گزشتہ روز لبنان میں ہوئے پارلیمانی الیکشن میں جیتنے والے امیدواروں کے حامی خوشیاں منانے سڑکوں پر نکل آئے۔لبنان کی معروف سیاسی و مزاحمتی پارٹی حزب للہ کو بھی توقع سے کہیں زیادہ اس الیکشن میں کامیابی ملی ہے۔
-
May ۰۷, ۲۰۱۸
اس وقت لبنان کے جنوبی علاقوں میں حزب اللہ اور اسکے حمایت یافتہ امیدواروں کی کامیابی پر جشن کا سماں ہے
-
May ۰۷, ۲۰۱۸
لبنان سے موصولہ رپورٹوں کے مطابق لبنان میں پارلیمانی انتخابات میں حزب اللہ اور امل اتحاد کی کامیابی کا جشن منایا جا رہا ہے۔
-
May ۰۶, ۲۰۱۸
لبنان میں پارلیمانی انتخابات کے لیے پندرہ حلقوں میں ووٹ ڈالے جارہے ہیں۔
-
Apr ۰۸, ۲۰۱۸
اسلامی جمہوریہ ایران نے کہا ہے کہ اس نے لبنان کی سیاسی جماعتوں کو آپس میں متحد رکھنے میں کبھی بھی کسی کوشش سے دریغ نہیں کیا ہے۔
-
Apr ۰۵, ۲۰۱۸
لبنان میں ٹوئٹر کے صارفین نے بیروت میں ایک روڈ کا نام ملک سلمان کے نام پر رکھے جانے کی مخالفت کرتے ہوئے اسے شرمناک اقدام قرار دے دیا ہے ۔
-
Mar ۳۱, ۲۰۱۸
حزب اللہ لبنان نے غزہ میں فلسطینیوں کی جمعے کے روز کی ریلی کی مناسبت سے ایک بیان میں اعلان کیا ہے کہ غزہ میں جمعے کے روز کا حادثہ اس بات کو ثابت کرتا ہے کہ فلسطینی امنگیں بدستور زندہ ہیں اور اپنے وطن کو آزاد کرانے کے لئے فلسطینی قوم ہمیشہ گرانقدر قربانی دینے کے لئے آمادہ رہتی ہے۔
-
Mar ۱۹, ۲۰۱۸
لبنان کے پارلیمانی اسپیکر نبی بری نے غاصب صیہونی حکومت کو اپنے ملک کا واحد دشمن قرار دیا ہے۔
-
Mar ۱۷, ۲۰۱۸
لبنان کے وزیراعظم سعد حریری نے صیہونی حکومت کو لبنان کے لئے سب سے بڑا خطرہ قراردیا ہے اور کہا ہے کہ اسرائیلی حکومت بدستور لبنان کے قومی اقتدار اعلی کی خلاف ورزی کررہی ہے۔
-
Feb ۲۳, ۲۰۱۸
لبنان کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے تیل کے معاملے پر صیہونی حکومت کے ساتھ لبنان کے تنازعے میں واشنگٹن کی تجویز کو ایک بار پھر مسترد کردیا ہے۔