SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

تلاش

نتائج مسجد
  • صیہونی دہشتگرد مسجد الاقصیٰ میں گھسے! ۔ ویڈیوز

    Jul ۳۱, ۲۰۱۸

    غاصب صیہونی دہشتگردوں نے مسجد الاقصیٰ میں گھس کر وہاں موجود تمام فلسطینیوں کو باہر نکال دیا اور مسجد کو بند کر دیا۔صیہونی جلاد جوتوں کے ساتھ قبلۂ اول میں واقع مسجد میں گھس آئے اور اسکی بے حرمتی کرتے ہوئے انہوں نے مسجد الاقصیٰ کے صحن میں طاقت کا بھی استعمال کیا۔

  • نائیجیریا کی مسجد میں خود کش حملہ 7 نمازی جاں بحق

    Jul ۲۵, ۲۰۱۸

    نائیجیریا کی مسجد میں نماز کی ادائیگی کے دوران خود کش حملے میں 7 نمازی جاں بحق ہو گئے۔

  • مسجد الاقصی پر صہیونیوں کے حملوں کو روکنے کا مطالبہ

    Jul ۲۳, ۲۰۱۸

    فلسطینی وزارت خارجہ نے اسلامی تعاون تنظیم سے مسجد الاقصی کی حمایت کے سلسلے میں فوری اقدام کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

  • اسرائیل نےغزہ کی مسجد کو نشانہ بنایا ۔ ویڈیو

    Jul ۱۸, ۲۰۱۸

    اسرائیلی جنگی طیاروں نے غزہ میں واقع ایک مسجد کو نشانہ بنایا۔ اس ویڈیو میں ایک بات اور قابل توجہ ہے اور وہ ہے اس مسجد میں لگی صلوات، جس سے فلسطینیوں پر لگے اس الزام اور اس شبہے کی تردید ہوتی ہے کہ وہ دشمن اہلبیت ہیں!

  • مسجد الاقصیٰ کے قریب اسرائیل نے کھدائی شروع کی

    Jul ۱۸, ۲۰۱۸

    اسرائیل نے مقبوضہ بیت المقدس میں مسجد الاقصیٰ کے قریب محلات امیہ کے اطراف میں پھر کھدائی شروع کردی۔

  • مسجد الاقصی پر صیہونیوں کا حملہ

    Jul ۱۷, ۲۰۱۸

    سحر نیوز رپورٹ

  • مسجد الاقصی پر صیہونیوں کا حملہ

    Jul ۱۷, ۲۰۱۸

    صیہونی انتہا پسندوں نے ایک بار پھر مسلمانوں کے قبلہ اول مسجد الاقصی پر حملہ کرکے اس مقدس مقام کی بے حرمتی کی ہے - جبکہ صیہونی فوج کے ہیلی کاپٹر نے منگل کی شام غزہ پر دوبارہ حملہ کیا ہے۔

  • مسجد کے سامنے مجسمہ نصب کرنا مناسب نہیں: مولانا یعسوب عباس

    Jul ۰۳, ۲۰۱۸

    ہندوستان میں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) نے لکھنو میں تاریخی ٹیلے والی مسجد کے سامنے بھگوان لکشمن کا مجسمہ نصب کرنے کا منصوبہ بنایا ہے اور اس کو نگر نگم میں پیش کیا گیاہے، جس کو مسلم طبقے میں قطعی مناسب نہیں سمجھا جارہا ہے بلکہ چہار جانب اسے شدید تنقید کا سامنا ہے۔

  • آئیے مسجد الاقصیٰ کی زیارت کرتے ہیں! ۔ ویڈیو

    Jun ۱۴, ۲۰۱۸

    بیت المقدس: مسجد الاقصیٰ اور قبۃ الصخرہ کے اندر بنائی گئی ایک کم نظیر ویڈیو ملاحظہ کیجئے!

  • ماہ رمضان کے آخری جمعہ میں مسجد الاقصی میں ہزاروں فلسطینیوں نے نماز جمعہ ادا کی

    Jun ۱۰, ۲۰۱۸

    فوٹو گیلری

  • مسجد کوفہ میں شب ضربت امام علی (ع) و شب قدر کے اعمال

    Jun ۰۵, ۲۰۱۸

    فوٹو گیلری

  • مسجد الاقصی میں نماز جمعہ سے پہلے سکیورٹی کے سخت ترین انتظامات

    May ۲۶, ۲۰۱۸

    فوٹو گیلری

  • سنندج کی جامع مسجد میں تلاوت قرآن مجید

    May ۲۴, ۲۰۱۸

    فوٹو گیلری

  • مسجد الحرام میں پھر کرین گرنے کا حادثہ

    May ۲۱, ۲۰۱۸

    مسجد الحرام کے احاطے میں کرین گرنے کے ایک اور حادثے میں کم سے کم ایک شخص کے زخمی ہونے کی خـبر ہے۔

  • نوائے صبح - مسجد میرزائی نجفی، زنجان

    May ۱۸, ۲۰۱۸

    نشرہونے کی تاریخ 17/ 05/ 2018

  • سینکڑوں صیہونی شرپسندوں کا مسجد الاقصیٰ پر حملہ+ ویڈیو

    May ۱۴, ۲۰۱۸

    یوم نکبت کے موقع پر سینکڑوں صیہونی شرپسندوں نے مسجد الاقصیٰ پر حملہ کردیا

  • نوائے صبح - مسجد اساق میرزا

    May ۰۷, ۲۰۱۸

    نشرہونے کی تاریخ 06/ 05/ 2018

  • افغانستان: مسجد میں دھماکہ، 10 نمازی جاں بحق درجنوں زخمی

    May ۰۶, ۲۰۱۸

    جنوب مشرقی افغانستان کے صوبے خوست کی ایک مسجد میں ہونے والے بم دھماکے میں درجنوں نمازی جاں بحق و زخمی ہو گئے۔

  • شب ولادت امام عصر عج اور مسجد جمکران!

    May ۰۲, ۲۰۱۸

    حضرت امام مہدی عجل اللہ تعالیٰ فرجہ الشریف کی ولادت باسعادت کی مناسبت سے شب نیمہ شعبان قم المقدسہ میں واقع مسجد جمکران میں عاشقان امام عصرعج نے بڑے پیمانے پر حاضر ہو کر اپنے وقت کے امام سے عقیدت کا اظہار کیا۔ اس موقع پر عراقی مجاہدین کی رضاکار فورس حشد شعبی کے سربراہ ابو مہدی مہندس نے حرم عسکریین ع کا پرچم مسجد جمکران کو تحفے کے طور پر پیش کیا اور حزب اللہ عراق کے سربراہ نے خصوصی خطاب کیا۔

  • نائیجیریا کی مسجد میں دو خود کش حملے، 60 افراد جاں بحق

    May ۰۲, ۲۰۱۸

    نائیجیریا کے شمال مشرقی قصبے موبی میں مسجد میں ہونے والے 2 خود کش حملوں میں 60افراد جاں بحق ہوگئے ہیں ۔

Show More
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS