تلاش
-
Aug ۱۱, ۲۰۲۶
پاکستانی فوج کے ہیڈکوارٹرپر پر فائرنگ میں تین فوجی زخمی ہوگئے
-
Aug ۱۱, ۲۰۲۶
پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کی قانون ساز اسمبلی کے انتخابات کے تیسرے مرحلے کے غیر حتمی نتائج کا سلسلہ جاری ہے، سابق وزیر اعظم سردار عتیق اپنی آبائی سیٹ پر الیکشن ہار گئے ہیں۔
-
Aug ۱۰, ۲۰۲۶
پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں آج عام انتخابات کے تیسرے مرحلے کے لئے ووٹ ڈالے گئے اور پولنگ کے بعد ووٹوں کی گنتی کا عمل جاری ہے۔
-
Aug ۰۹, ۲۰۲۶
عراق کے ایک مرجع دین نے سعودی عرب، پاکستان اور ترکیہ کے اتحاد کے وحدت اسلام کے خلاف خطرے کے عامل میں تبدیل ہونے کی بابت خبردار کیا ہے
-
Aug ۰۹, ۲۰۲۶
پاکستان کی سیکورٹی فورسز نے آپریشن ردُالفتنہ 3 کے تحت 15 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔
-
Aug ۰۸, ۲۰۲۶
پاکستان، ترکی اور سعودی عرب کے درمیان ہونے والے مشترکہ دفاعی معاہدے پر رد عمل میں یمن کی اعلیٰ سیاسی کونسل کے سربراہ نے کہا ہے کہ اس طرح کے معاہدے بے اثر رہتے ہیں۔
-
Aug ۰۸, ۲۰۲۶
پاکستان کے بلوچستان اور خیبرپختونخوا صوبوں میں سیکورٹی فورسز کی کارروائیوں کے دوران 10 دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
Aug ۰۷, ۲۰۲۶
پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ نے دفاعی اور عسکری تعاون کو مزید مضبوط بنانے کے لئے ایک اہم سہ فریقی معاہدے پر اتفاق کیا ہے، جسے "معاہدۂ مکہ" کا نام دیا گیا ہے۔
-
Aug ۰۶, ۲۰۲۶
پاکستان نے آبنائے ہرمز کے بارے میں عمان مذاکرات کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔
-
Aug ۰۵, ۲۰۲۶
پاکستانی کے وزیر اعظم نے اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ تجارت کے 10 بلین ڈالر کے مشترکہ ہدف کے حصول کے لیے تمام اقدامات کی حمایت کرتے ہوئے اس بات پر زور دیا کہ اسلام آباد خطے میں امن کے لیے اپنی مخلصانہ کوششیں جاری رکھے گا۔
-
Aug ۰۵, ۲۰۲۶
دوطرفہ تجارت، سرمایہ کاری اور اقتصادی روابط کو مزید وسعت دینے پر زور دیا گیا۔ اس حوالے سے اسلام آباد سے ہمارے نمائندے سید علی رضوی کی خصوصی رپورٹ۔
-
Aug ۰۵, ۲۰۲۶
تہران میں پاکستان کے نئے سفیر نے وزیر داخلہ اسکندر مومنی سے ملاقات کی ہے۔
-
Aug ۰۵, ۲۰۲۶
پاکستان کے 6 کابینی وزرا نے اسلام آباد ميں ایرانی سفارت خانے میں صنعت، معدنیات اور تجارت کے ایرانی وزیر سید محمد اتابک سے ملاقات کی ہے۔
-
Aug ۰۵, ۲۰۲۶
جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ صوبے بنانا بُری بات نہیں لیکن کیا ملک اس کا متحمل ہوسکتا ہے، صوبے بنانا اتنا آسان کام نہیں ہے۔
-
Aug ۰۴, ۲۰۲۶
جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ صوبے بنانا بُری بات نہیں لیکن کیا ملک اس کا متحمل ہوسکتا ہے، صوبے بنانا اتنا آسان کام نہیں ہے۔
-
Aug ۰۴, ۲۰۲۶
حضرت امام حسینؑ اور شہدائے کربلا کے چہلم (اربعینِ حسینی) کے موقع پر عراق سمیت ایران، پاکستان اور ہندوستان میں عقیدت و احترام کے ساتھ عظیم الشان مجالسِ عزا، جلوس اور ماتمی اجتماعات منعقد ہوئے، جن میں کروڑوں عاشقانِ اہل بیتؑ نے شرکت کرکے نواسۂ رسول حضرت امام حسین علیہ السلام کی عظیم قربانی کو خراجِ عقیدت پیش کیا۔
-
Aug ۰۳, ۲۰۲۶
ایران پاکستان مشترکہ اقتصادی و تجارتی کمیشن کا دسواں اجلاس صوبہ سیستان و بلوچستان کے مرکز زاہدان میں شروع گیا ہے جس میں دوطرفہ سرحدی تجارت کے فروغ کا جائزہ لیا جارہا ہے۔
-
Aug ۰۳, ۲۰۲۶
پاکستان کے وزیرِاعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثناء اللّٰہ نے کہا ہے کہ کشمیر کے انتخابات میں مسلم لیگ ن نے حکومت سازی کے لیے سادہ اکثریت حاصل کر لی ہے۔
-
Aug ۰۳, ۲۰۲۶
اسلامی جمہوریہ ایران اور پاکستان کی مشترکہ تجارتی کمیٹی کا دسواں اجلاس اسلام آباد میں ہوگا۔