تلاش
-
Apr ۰۵, ۲۰۱۷
یورپی کمیشن کے سربراہ جان کلاڈ یونکر نے کہا ہے کہ یورپی پارلیمنٹ میں یورپی یونین سے برطانیہ کی علیحدگی کے معاہدے کا پوری گہرائی کے ساتھ جائزہ لیا جائے گا۔
-
Apr ۰۱, ۲۰۱۷
یورپی ممالک نے غرب اردن میں نئی یہودی بستیوں کی تعمیر کے صیہونی کابینہ کے فیصلے کی مذمت کی ہے۔
-
Mar ۳۱, ۲۰۱۷
امریکی وزیر خارجہ نے نیٹو کے یورپی اراکین سے نیٹو کے اخراجات میں اپنی شراکت داری بڑھانے کا مطالبہ کیا ہے
-
Mar ۳۱, ۲۰۱۷
یورپی کونسل نے برگزیٹ سے علیحدگی اور یورپی یونین کے ساتھ تجارتی سمجھوتوں کے بارے میں مذاکرات ایک ساتھ انجام دینے سے متعلق برطانیہ کی درخواست کو مسترد کر دیا ہے
-
Mar ۳۱, ۲۰۱۷
یورپی کمیشن کے سربراہ نے امریکی صدر کی جانب سے برگزیٹ کی حمایت کرنے کے سلسلے میں خبردار کیا ہے-
-
Mar ۱۵, ۲۰۱۷
ایمنسٹی انٹرنیشنل نے اداروں میں پردہ یا مذہبی علامت سے استفادہ کئے جانے پر پابندی کے بارے میں یورپی عدالت کے فیصلے پر تنقید کی ہے۔
-
Mar ۱۴, ۲۰۱۷
یورپی عدالت نے یورپی ملکوں کی کمپنیوں کو، ملازمت کرنے والی مسلم خواتین کے حجاب پر پابندی عائد کرنے کی اجازت دے دی ہے۔
-
Mar ۱۱, ۲۰۱۷
یورپی کونسل نے ترکی کے آئین میں ترمیم پر اعتراض کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ اس اقدام سے ترکی، جمہوریت کے میدان میں پیچھے کی جانب قدم بڑھا رہا ہے۔
-
Jan ۳۱, ۲۰۱۷
سات مسلم ملکوں کے شہریوں سے متعلق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے جاری کردہ احکامات کے خلاف عالمی سطح پر احتجاج اور مظاہرے جاری ہیں جبکہ جرمن چانسلر اور نیوزی لینڈ کے وزیراعظم نے بھی ٹرمپ کے اقدامات کو متعصبانہ قرار دیتے ہوئے اس کی مذمت کی ہے۔
-
Jan ۱۶, ۲۰۱۷
برطانیہ کے وزیر خزانہ نے کہا ہے کہ برگزٹ کے بعد بھی برطانیہ کو یورپی منڈیوں اور یورپ کو برطانوی منڈی تک رسائی حاصل ہونا چاہیے۔
-
Jan ۰۸, ۲۰۱۷
شام کے خبری ذرائع نے شام کے شہر حماہ کے ایک بڑے گودام میں، یورپی ساختہ متعدد کیلیبر کے ایٹی ون مارٹر گولے اور اسی طرح فرانسیسی ساختہ سکسٹی ایٹ کیلیبر کے پینتالیس میزائل، بر آمد ہونے کی خبر دی ہے۔
-
Dec ۲۷, ۲۰۱۶
سنہ 1967 کی مقبوضہ فلسطینی سرزمین میں یہودی بستیوں کی تعمیر جاری رکھنے کی بنا پر صیہونی حکومت کی مذمت پر مبنی اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قرارداد دو ہزار تین سو چونتیس متفقہ طور پر منظور ہونے کے بعد یورپی ممالک کے ساتھ صیہونی حکومت کے تعلقات میں کشیدگی پیدا ہوگئی ہے۔
-
Dec ۲۶, ۲۰۱۶
یورپی پارلیمنٹ کے سربراہ نے تاکید کے ساتھ کہا ہے کہ ترکی میں جب تک دہشت گردی کے خلاف قانون کی اصلاح نہیں کی جاتی ترک شہریوں کے لئے ویزا ختم نہیں کیا جاسکتا۔
-
Dec ۲۴, ۲۰۱۶
یورپی کمیشن کے سربراہ نے تارکین وطن کے ساتھ یورپی ملکوں کے رویے پر کڑی نکتہ چینی کی ہے۔
-
Dec ۲۱, ۲۰۱۶
عراق اور شام میں اتنہا پسند گروہوں کی حمایت کرنے والے یورپی ممالک دہشت گردانہ کارروائیوں میں اضافے کے پیش نظر اسحلہ کی خرید و فروخت کے لیے نئے اور سخت قوانین وضع کرنے پر مجبور ہوئے ہیں۔
-
Nov ۲۱, ۲۰۱۶
تیس لاکھ سے زائد یورپی محنت کشوں کے نمائندوں نے، فسلطینی عوام کے خلاف اسرائیل کے مجرمانہ اقدامات میں یورپی یونین کی مشارکت کی شدید مذمت کی ہے۔
-
Nov ۱۴, ۲۰۱۶
تہران ان دنوں بہت سے یورپی ملکوں کے حکام کا میزبان ہے ۔ادھر ہنگری کے اسپیکر لازلو کور تہران میں ایرانی حکام کے ساتھ گفتگو اور پارلیمانی تعلقات بہتر بنانے کی کوشش کررہی ہیں تو رشین فیڈریشن کونسل کے سربراہ بھی تہران میں موجود ہیں۔
-
Nov ۱۰, ۲۰۱۶
یورپ کے مرکزی بینک کے ایک عہدیدار نے کہا ہے کہ امریکہ کے صدارتی انتخابات میں ڈونلڈ ٹرمپ کی کامیابی عالمی معیشت کے لیے خوش آئند نہیں ہے۔
-
Nov ۰۸, ۲۰۱۶
یورپی سفارتکاروں کا ایک وفد بیت حانون گذرگاہ کے ذریعے غزہ میں داخل ہوا ہے-