تلاش
-
Oct ۱۸, ۲۰۱۶
سلامتی سے متعلق یورپی یونین کے کمشنر جولیان کنگ نے براعظم یورپ میں دہشت گردوں کے سیلاب کے بارے میں خبردار کیا ہے۔
-
Oct ۰۸, ۲۰۱۶
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان بہرام قاسمی نے ایٹمی معاہدے کے بعد ایران کے ساتھ تعلقات سے متعلق یورپی یونین کی خارجہ تعلقات کمیٹی کی منظور کی جانے والی دستاویز کے بعض حصوں کو ایران مخالف حلقوں کے پروپیگنڈے کا نتیجہ اور غیر حقیقی قرار دیا ہے۔
-
Oct ۰۶, ۲۰۱۶
شام کے صدر نے کہا ہے کہ یورپی ممالک امریکی پالیسیوں کے تابع ہیں اور وہ ٹھوس موقف اپنانے اور آزادانہ فیصلہ کرنے کی جرات نہیں رکھتے-
-
Oct ۰۴, ۲۰۱۶
برطانیہ نے ایک ایسے پروگرام کا ا علان کیا ہے جس کے تحت برطانوی فوجی یورپی یونین کے انسانی حقوق کے قانون کی خلاف ورزی کر سکیں گے۔
-
Sep ۲۷, ۲۰۱۶
نیٹو کے سیکریٹری جنرل ینس اسٹولٹنبرگ نے منگل کے روز اسلواکیہ کے دارالحکومت براٹیسلاؤ میں نیٹو کے وزرائے دفاع کے اجلاس کے موقع پر اعلان کیا ہے کہ طاقتور یورپی دفاع اور طاقتور نیٹو، ایک دوسرے کے متضاد نہیں ہیں۔
-
Sep ۲۶, ۲۰۱۶
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ امریکہ ایران کو بینکاری سہولتیں فراہم کرنے والے یورپی بینکوں کے خلاف کوئی کارروائی نہیں کرے گا۔
-
Sep ۲۱, ۲۰۱۶
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے مشترکہ جامع ایکشن پلان کو، ایران اور دنیا کے ملکوں کے درمیان تعاون کے لیے بنیاد اور اختلافات کے حل کے لیے ایک بڑی تبدیلی قرار دیا ہے۔
-
Sep ۰۴, ۲۰۱۶
یورپی کونسل کے سربراہ ڈونالڈ ٹاسک نے اتوار کو جی ٹونٹی کے اجلاس کے موقع پر پناہ گزینوں کے مسائل حل کئے جانے پر تاکید کی ہے۔
-
Sep ۰۲, ۲۰۱۶
ترکی کے صدر نے ایک بار پھر یورپ پر الزام لگایا ہے کہ وہ پناہ گزینوں کو یورپ جانے سے روکنے کے معاہدے کی خلاف ورزی کر رہا ہے۔
-
Sep ۰۲, ۲۰۱۶
یورپین کونسل کے سربراہ نے کہا ہے کہ جب تک لندن باضابطہ طورپر یورپی یونین سے نکلنے کا عمل شروع نہیں کرتا اس کے ساتھ مذاکرات نہیں ہوں گے۔
-
Aug ۱۶, ۲۰۱۶
اسلامی جمہوریہ ایران نے دو یورپی سفارتکاروں کی گرفتاری سے متعلق خبروں کو بے بنیاد قرار دیا ہے
-
Jul ۱۳, ۲۰۱۶
اقوام متحدہ میں شام کے مستقل مندوب نے کہا ہے کہ تکفیری دہشت گردی کے حامی بعض یورپی ممالک، آج خود ہی دہشت گردی کی آفت میں مبتلا ہیں-
-
Jul ۱۱, ۲۰۱۶
یورپ کے کئی ملکوں میں عوام نے، امریکہ میں پولیس کے ہاتھوں قتل کئے جانے والے امریکی سیاہ فاموں سے اظہار ہمدردی اور یکجہتی کے لئے، مظاہرہ کیا ہے-
-
Jul ۰۷, ۲۰۱۶
یورپی پارلیمنٹ نے بحرین میں سیاسی مخالفین اور انسانی حقوق کے کارکنوں کے خلاف کریک ڈاؤن کی شدید مذمت کی ہے۔
-
Jun ۱۶, ۲۰۱۶
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف ناروے اور جرمنی کا تین روزہ دورہ مکمل کرنے کے بعد تہران واپس لوٹ آئے ہیں۔
-
Jun ۰۹, ۲۰۱۶
ایرانی بندرگاہوں پر یورپی ملکوں کے آئل ٹینکروں کی صفیں لگ گئی ہیں۔
-
May ۳۱, ۲۰۱۶
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف پولینڈ کے حکام سے ملاقات اور گفتگو کے بعد، یورپی ممالک کے اپنے دورے میں فن لینڈ پہنچے ہیں-
-
May ۲۹, ۲۰۱۶
یورپی پارلیمنٹ کے ارکان نے سعودی عرب کو اسلحے کی فروخت بند کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
May ۱۹, ۲۰۱۶
یورپی یونین کے شعبہ خارجہ پالیسی کی سربراہ فیڈریکا موگرینی نے کہا ہے کہ روس پر عائد یورپی پابندیوں میں جولائی کے بعد توسیع ہوجائے گی۔
-
May ۱۱, ۲۰۱۶
امریکی وزیر خارجہ جان کیری نے کہا ہے کہ یورپی بینک ایران کے ساتھ تجارتی لین میں آزاد ہیں۔