وَأَمَّا مَنْ خَافَ مَقَامَ رَبِّهِ وَنَهَى النَّفْسَ عَنِ الْهَوَىٰ فَإِنَّ الْجَنَّةَ هِيَ الْمَأْوَىٰ (سورہ نازعات۔ آیت 40-41 )
نوحہ خواں : سید علی دیپ رضوی
ایک صدی قبل مختلف ممالک میں انفلوئنزا پھیلا جس کے نتیجہ میں ۱۵ مہینوں کے اندر قریب پانچ کروڑ افراد لقمۂ اجل بن گئے تھے۔ (تصاویر از مہر نیوز)
اٹلی میں گھڑ سواری کے دوران اچانک گھوڑے نے اپنا رخ تبدیل کرلیا پھر دیکھیں کیا ہوا
اردو کی بڑی مشہور کہاوت ہے کہ جسے اللہ رکھے اسے کون چکھے ، اس ویڈیو میں دیکھئے کھجور کا ایک درخت گرا اور دو سال کا ایک بچہ بال بال بچا ۔۔۔۔۔
رضا علیپور ایک ایرانی چیمپئین ہیں جو سب سے تیز روک کلائمبنگ کرکے ایک عالمی ریکارڈ قائم کرچکے ہیں- اس ویڈیو میں ان کے کچھ کرتب دیکھئے -
رہبر انقلاب اسلامی کے فرمان پر مشتمل ایک مختصر کلپ ملاحظہ فرمائیے-
حجت الاسلام والمسلمین اُستاد علی رضا پناہیان
ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای (حفظہ اللہ) کے جامعات کے طالب علموں سے خطاب سے اقتباس
سحرعالمی نیٹ ورک کی جانب سے ہم اپنے تمام ناظرین ، سامعین اورقارئین کرام کی خدمت میں 29 شوال ولادت با سعادت محسن اسلام حضرت ابوطالب علیہ سلام کی مناسبت پرتبریک و تہنیت پیش کرتے ہیں۔