SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

آسٹریلیا

  • آگ نے چار ہزار لوگوں کا محاصرہ کیا ۔ تصاویر

    آگ نے چار ہزار لوگوں کا محاصرہ کیا ۔ تصاویر

    Dec ۳۱, ۲۰۱۹ ۰۸:۴۱

    آسٹریلیا کی ریاست وکٹوریا میں لگی آگ کا دائرہ بڑھتا ہی جا رہا ہے اور اب تک ہزاروں فائر فائیٹرس کی کوششوں کے باوجود آگ کے شعلوں کو مہار کرنے میں کامیابی نہیں مل پائی ہے۔اس وقت تیز ہواؤں کے سبب ساحلی شہر ایسٹ گپس لینڈ تک جا پہونچی ہے اور وہاں رہائش پذٰر چار ہزار باشندے آگ کے حصار میں آگئے ہیں اور ان کے لئے فرار کے تقریبا سبھی راستے بند ہو چکے ہیں۔مقامی انتظامیہ نے کہا ہے کہ لوگ لائیف جیکٹ لے کر ساحل کا رخ کریں اور وہاں امداد پہونچنے کے منتظر رہیں۔

  • ایران کسی بھی سیاسی اورغلط پروپیگنڈے کے سامنے تسلیم نہیں ہوگا

    ایران کسی بھی سیاسی اورغلط پروپیگنڈے کے سامنے تسلیم نہیں ہوگا

    Dec ۲۹, ۲۰۱۹ ۰۷:۳۳

    ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ آسٹریلیا کے شہری کو بھی دیگر مجرموں کی طرح اپنی سزا کی مدت پوری کرنی پڑےگی۔

  • اب بھی جل رہا ہے آسٹریلیا ۔ ویڈیو

    اب بھی جل رہا ہے آسٹریلیا ۔ ویڈیو

    Dec ۲۳, ۲۰۱۹ ۰۹:۱۷

    آسٹریلیا کے بِل پِن اور بارگو سمیت مختلف علاقے اب بھی شدید طور پر آگ کی لپیٹ میں ہیں اوراسکو تمام تر کوششوں کے باجود اب تک مہار نہیں کیا جا سکا ہے۔قریب تین ہزار فائر فائیٹر اس وقت جنوب مشرقی آسٹریلیا میں لگی آگ کو بجھانے کی کوشش کر رہے ہیں۔حالیہ دنوں کے دوران ایک شخص کے مارے جانے کی بھی خبر ہے۔

  • مسلمان خاتون پر ایک نسل پرست کا حملہ ۔ ویڈیو

    مسلمان خاتون پر ایک نسل پرست کا حملہ ۔ ویڈیو

    Nov ۲۳, ۲۰۱۹ ۰۶:۳۵

    اسلام مخالف ایک نسل پرست باشندے کو آسٹریلیا کی ایک عدالت نے سزا سنائی ہے۔کچھ عرصے قبل اُس نے ایک مسلمان خاتون کو زد و کوب کیا تھا۔اس ویڈیو میں آسٹریلئن مجرم کے نسل پرستانہ جرم دیکھا جا سکتا ہے جس میں اُس نے دارالحکومت سیڈنی میں بے سبب ایک مسلمان حاملہ خاتون کو اپنے تشدد کا نشانہ بنایا۔

  • عالمی تیکوانڈو مقابلوں میں ایران کی دوسری پوزیشن

    عالمی تیکوانڈو مقابلوں میں ایران کی دوسری پوزیشن

    Oct ۲۸, ۲۰۱۹ ۰۶:۴۲

    ایرانی کھلاڑیوں نے سربیا میں منعقدہ عالمی تیکوانڈو ٹورنامنٹ میں 6 تمغوں کے ساتھ دوسری پوزیشن حاصل کر لی.

  • ایران کی قومی والیبال ٹیم نے آسٹریلیا کے خلاف میچ جیت لیا

    ایران کی قومی والیبال ٹیم نے آسٹریلیا کے خلاف میچ جیت لیا

    Oct ۰۴, ۲۰۱۹ ۱۶:۰۱

    اسلامی جمہوریہ ایران کی قومی والی بال ٹیم نے جاپان میں منعقدہ 2019 عالمی مقابلوں میں اعلی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے آسٹریلیا کیخلاف کھیلے گئے میچ کو 1-3 سے جیت لیا۔

  • ورلڈ کپ کرکٹ کا پہلا سیمی فائنل کل ہندوستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان

    ورلڈ کپ کرکٹ کا پہلا سیمی فائنل کل ہندوستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان

    Jul ۰۸, ۲۰۱۹ ۰۳:۰۹

    آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ کے دونوں سیمی فائنلز کے لئے امپائرز اور آفیشلز کا اعلان کر دیا گیا ہے

  • ورلڈ کپ کرکٹ میں ہندوستان اور جنوبی افریقہ کی کامیابی

    ورلڈ کپ کرکٹ میں ہندوستان اور جنوبی افریقہ کی کامیابی

    Jul ۰۷, ۲۰۱۹ ۰۳:۳۳

    ورلڈ کپ کرکٹ میں کل ہندوستان نے سری لنکا اور جنوبی افریقہ نے آسٹریلیا کو شکست دی۔

  • ورلڈ کپ کرکٹ میں آج پاکستان اور آسٹریلیا کے مابین مقابلہ

    ورلڈ کپ کرکٹ میں آج پاکستان اور آسٹریلیا کے مابین مقابلہ

    Jun ۱۲, ۲۰۱۹ ۰۳:۱۶

    بنگلادیش اور سری لنکا کے درمیان میچ بھی بارش کے باعث منسوخ کردیا گیا اس طرح دونوں ٹیموں کو ایک ایک پوائنٹ مل گیا ہے۔

  • افغانستان میں شہریوں کی ہلاکت میں آسٹریلیائی فوج بھی ملوث

    افغانستان میں شہریوں کی ہلاکت میں آسٹریلیائی فوج بھی ملوث

    Jun ۰۶, ۲۰۱۹ ۰۵:۳۵

    آزادی صحافت کے تمام دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے۔ آسڑیلوی سپیشل فورسز کے افغانستان میں جنگی جرائم آشکار کرنے پر وفاقی پولیس نے سرکاری چینل پر ہی چھاپہ مار دیا۔

Show More
خاص خبریں
  • قطر ؛ ایل این جی کمپلیکس میں دھماکہ، پاکستانی شہریوں سمیت 13 افراد جاں بحق

    قطر ؛ ایل این جی کمپلیکس میں دھماکہ، پاکستانی شہریوں سمیت 13 افراد جاں بحق

    ۱۰ hours ago
  • ہندوستان؛ زہریلے کھانے سے 150 سے زیادہ لوگ بیمار ہوئے

  • صدرِ ایران کا دورۂ پاکستان

  • پاکستان ؛ صوبہ پنجاب میں پہلی بار آرٹیفیشل انٹیلی جنس کی مدد سے سکیورٹی پلان تشکیل

  • ہندوستان: لکھنؤ کے ایک کوچنگ انسٹی ٹیوٹ میں خوفناک آتش زدگی، 15 طلبا ہلاک

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS