-
یمن،شکار ہوئے سعودیوں کی تازہ ترین ویڈیو
Jul ۲۹, ۲۰۱۹ ۰۶:۵۶گزشتہ دنوں میں یمنی فورسز نے ملک میں سرگرم جنگ میں سعودی نمکخواروں کو اچھا سبق سکھایا اور ان کی کئی گاڑیاں تباہ کر دیں۔
-
سعودی اتحاد اقوام متحده کی بلیک لسٹ میں
Jul ۲۷, ۲۰۱۹ ۱۵:۳۰سحر نیوز رپورٹ
-
یمن: سعودی بمباری میں متعدد شہید و زخمی
Jul ۲۷, ۲۰۱۹ ۱۵:۵۹مغربی یمن کے صوبے الحدیدہ کے علاقے المینا پر سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں کی بمباری میں کم از کم ایک شخص شہید اور پانچ دیگر زخی ہو گئے۔
-
اسرائیل نسل پرست اور سعودی عرب آمریت کا مکروہ چہرہ ہے، امریکی سینیٹر
Jul ۲۷, ۲۰۱۹ ۱۴:۳۵سینیئر امریکی سینیٹر برنی سینڈرز نے وائٹ ہاؤس سے سعودی عرب اور اسرائیل کی حمایت بند کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
ٹرامپ کی جانب سے جارحین کی حمایت پر تشویش
Jul ۲۶, ۲۰۱۹ ۱۹:۱۹سحر نیوز رپورٹ
-
سعودی فوجی اہداف پر یمنی فوج کے کامیاب ڈرون حملے
Jul ۲۶, ۲۰۱۹ ۰۹:۴۰جنوبی سعودی عرب کے ہوائی اڈوں اور فوجی مراکز پر یمن کے ڈرون اور میزائلی حملوں کا سلسلہ جاری ہے۔ دوسری طرف یمن کی عوامی انقلابی تحریک کے سینیئر رکن محمد البخیتی نے امریکی حکومت کو نصیحت کی ہے کہ سعودی عرب کے ہاتھوں اسلحے کی فروخت پر پابندی کی قرار داد سے فائدہ اٹھاکے خود جنگ یمن سے باہر نکال لے۔
-
کچھ حاصل نہ ہوا سعودی خاندان کو! ۔ کارٹون
Jul ۲۴, ۲۰۱۹ ۰۸:۵۶یمن میں جاری آل سعود کی مسلط کردہ جنگ کو چار سال گزر گئے مگر جنگ سے قبل آل سعود کے بیان کردہ اغراض و مقاصد میں سے ایک مقصد بھی اب تک پورا نہ ہو سکا اور روانہ اپنے نمکخواروں کے جنازے اٹھانے کے لئے آل سعود کو کچھ تابوتوں کی ضرورت پڑتی ہے۔
-
سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات میں یمنی فوج کے اہداف
Jul ۲۴, ۲۰۱۹ ۱۳:۵۵یمن کی قومی حکومت کے وزیر مملکت نے کہا ہے کہ جارح سعودی اتحاد میں شامل ملکوں میں تین سو اہداف نشانے پر ہیں اور ان ممالک کو مناسب وقت پر جواب دیا جائے گا۔
-
نجران میں سعودی فوجی ٹھکانوں پر میزائل حملہ
Jul ۲۴, ۲۰۱۹ ۱۱:۰۹یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس نے سعودی اتحاد کی جارحیت کے جواب میں جنوبی سعودی عرب کے صوبے نجران کے علاقے السدیس میں سودی اتحاد کے فوجی ٹھکانوں پر میزائل حملہ کیا۔
-
سعودی عرب میں امریکی فوجیوں کی واپسی
Jul ۲۳, ۲۰۱۹ ۱۷:۴۲سحر نیوز رپورٹ