• یمن نے اپنی طاقت دنیا کو دکھائی ۔ ویڈیو

    یمن نے اپنی طاقت دنیا کو دکھائی ۔ ویڈیو

    Jul ۰۷, ۲۰۱۹ ۱۶:۰۹

    یمن کے دارالحکومت صنعا میں ملک ہی میں تیار شدہ جدید ترین فوجی مصنوعات کی نمائش لگائی گئی۔شہید صماد سے موسوم اس نمائش میں قدس 1 بیلسٹک میزائل، صماد ۳، صماد 1 اور قاصد 2k ڈرونز سمیت متعدد ڈرون اور میزائلوں کی رونمائی کی گئی.دو ہزار پندرہ سے سعودی اتحاد کی جنگ کا سامنا کر رہے یمنی عوام اور مجاہدین تمام تر اقتصادی، معیشتی اور طبی مشکلات کے باوجود اپنی فوجی و دفاعی ترقی کے سفر کو جاری رکھے ہوئے ہیں جس نے جارح آل سعود کو سخت تشویش میں مبتلا کر دیا ہے۔

  • یمنی فوج کے جدید ڈرون طیاروں اور میزائل کی رونمائی

    یمنی فوج کے جدید ڈرون طیاروں اور میزائل کی رونمائی

    Jul ۰۷, ۲۰۱۹ ۱۶:۳۵

    یمن کی اعلی سیاسی کونسل کے چیئرمین کی موجودگی میں یمنی فوج کے جدید قسم کے دفاعی سازوسامان کی رونمائی ہوئی۔

  • یمنی فوج کے حملوں کے بعد ابہا اور جیزان ہوائی اڈوں کی پروازیں بند

    یمنی فوج کے حملوں کے بعد ابہا اور جیزان ہوائی اڈوں کی پروازیں بند

    Jul ۰۶, ۲۰۱۹ ۱۲:۳۲

    یمنی افواج نے ایک بار پھر اپنے ڈرون حملوں سے جنوبی سعودی عرب کے ابہا اور جیزان ہوائی اڈوں پر پروازوں کی آمد ورفت معطل کردی۔ اسی کے ساتھ سعودی فوجی مراکز پریمن کے میزائلی حملوں میں درجنوں فوجیوں کے ہلاک اور زخمی ہونے کی خبر ہے۔

  • چنے چبوادئے ہیں مظلوم نے ظالم کو! ۔ کارٹون

    چنے چبوادئے ہیں مظلوم نے ظالم کو! ۔ کارٹون

    Jul ۰۵, ۲۰۱۹ ۱۲:۵۲

    دو ہزار پندرہ سے یمن کے مظلوم عوام خونخوار بدو قبیلے، آل سعود کی مسلط کردہ جنگ کا مقابلہ کر رہے ہیں اور اب انہوں نے دفاعی پوزیشن سے نکل کر حملہ کی اسٹریٹیجی پر عمل کرنا شروع کر دیا ہے جس کے تحت آئے دن وہ سعودی سرحدوں کے اندر آل سعود کے فوجی اور اہم مراکز کو نشانہ بنا رہے ہیں۔اُدھر سعودی قببیلے کو بھی اپنے بیان کردہ کسی بھی مقصد میں اب تک کوئی کامیابی حاصل نہیں ہوئی ہے۔

  • جدہ میں میوزیک فیسٹیول میں امریکی خاتون سنگر کی شرکت پر سعودی عوام کی برہمی

    جدہ میں میوزیک فیسٹیول میں امریکی خاتون سنگر کی شرکت پر سعودی عوام کی برہمی

    Jul ۰۵, ۲۰۱۹ ۱۴:۳۹

    جدہ میں ہونے والے میوزیک فیسٹیول میں امریکہ کی خاتون سنگر کی شرکت پر سعودی عوام اور سوشل میڈیا کے صارفین نے شدید برہمی کا اظہار کیا ہے۔

  • یمن: سعودی اتحاد سے وابستہ اعلی سیکورٹی عہدیدار کی مآرب میں ہلاکت

    یمن: سعودی اتحاد سے وابستہ اعلی سیکورٹی عہدیدار کی مآرب میں ہلاکت

    Jul ۰۴, ۲۰۱۹ ۱۱:۱۸

    یمنی فوج , عوامی رضاکار فورس اور یمن کی قبائلی افواج کے حملوں میں سعودی اتحاد کو بھاری جانی اور مالی نقصان پہنچا ہے۔

  • یمنی فوج کے نئے میزائل سسٹم کی رونمائی

    یمنی فوج کے نئے میزائل سسٹم کی رونمائی

    Jul ۰۳, ۲۰۱۹ ۱۷:۳۹

    یمنی فوج کا کہنا ہے کہ اس نے نیا میزائل سسٹم تیار کرلیا ہے جس کی جلد ہی رونمائی کردی جائے گی - اس درمیان یمن کی نیشنل سالویشن کی حکومت کے وزیرخارجہ ہشام شرف نے خبردار کیا ہے کہ جارح ملکوں کو یہ جان لینا چاہئے کہ جب تک یمن کے عوام کو مصائب ومشکلات سے دوچار رکھا جائےگا یمن کی حکومت اور فوج جوابی کارروائی کی پالیسی پر عمل کرتے ہوئے دشمنوں کی نیند حرام کرتی رہے گی۔

  • سعودی عرب پر حملوں کی شدت کے بعد کیا سعودی عرب جنگ سے دستبردار ہو رہا ہے؟

    سعودی عرب پر حملوں کی شدت کے بعد کیا سعودی عرب جنگ سے دستبردار ہو رہا ہے؟

    Jul ۰۳, ۲۰۱۹ ۰۵:۲۹

    یمن کی عوامی تحریک انصار اللہ نے منگل کے روز ایک بار پھر سعودی عرب کے ابہا ہوائی اڈے پر بمباری کر دی ۔ یہ تین ہفتے کے اندر اس ہوائی اڈے پر تیسری بار کی جانے والی بمباری ہے ۔

  • تیل اور ڈالر، آل سعود کی سپر! ۔ کارٹون

    تیل اور ڈالر، آل سعود کی سپر! ۔ کارٹون

    Jul ۰۱, ۲۰۱۹ ۱۰:۲۴

    ایران کے وزیر دفاع نے کہا ہے کہ انسانی حقوق کے جھوٹے دعویداروں کو یمن میں جاری عوامی قتل عام کے سلسلے میں جوابدہ ہونا پڑے گا!

  • انصاراللہ کے حملوں کا اندیشہ، متحدہ عرب امارات کی پسپائی

    انصاراللہ کے حملوں کا اندیشہ، متحدہ عرب امارات کی پسپائی

    Jun ۳۰, ۲۰۱۹ ۱۴:۱۷

    دبئی کے فرمانروا محمد بن راشد مکتوم نے متحدہ عرب امارات پر یمن کی تحریک مزاحمت کے حملوں سے خائف ہو کر ابوظہبی کے ولیعہد محمد بن زائد آل نہیان سے گفتگو میں یمن سے پسپائی اختیار کئے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔