-
حقیقت عیاں ہوتی جا رہی ہے سعودی نمکخواروں کی
Jun ۲۹, ۲۰۱۹ ۱۸:۴۷قبیلۂ آل سعود تو اب علیٰ الاعلان دہشتگرد صیہونی ٹولے کے ساتھ تعلقات معمول پر لا ہی رہا ہے، اب یہ سلسلہ وہاں کے صحافیوں میں بھی شروع ہو گیا ہے۔
-
یمن: الحدیدہ میں سعودی ڈرون طیارہ تباہ
Jun ۲۸, ۲۰۱۹ ۱۳:۱۸یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس نے جمعرات کی شام مغربی یمن کے صوبے الحدیدہ میں سعودی اتحاد کا ایک ڈرون طیارہ مار گرایا۔
-
رہبر انقلاب کی بصیرت اور امریکی پسپائی !
Jun ۲۷, ۲۰۱۹ ۱۰:۲۹رہبرمعظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے کئی سال قبل ایران کی موجودہ صورتحال کے بارے میں دقیق پیشگوئی کرتے ہوئے فرمایا تھا کہ ایران ، قوی ،مضبوط اور مستحکم ملک میں تبدیل ہوکر ہر حملے کا جواب دےگا۔
-
سعودی ہوس، یمنی خون، اور مالدار ہوتا امریکی مافیا!
Jun ۲۷, ۲۰۱۹ ۰۸:۴۷سعودی ہوس، یمنی خون، اور امریکی اسلحہ
-
مذاکرات کی امریکی پیشکش دھوکہ ہے، رہبر انقلاب اسلامی
Jun ۲۶, ۲۰۱۹ ۱۰:۴۳رہبرانقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے مذاکرات کی امریکی پیشکش کو فریب قرار دیتے ہوئے فرمایا ہے کہ امریکہ مذاکرات کے ذریعے ایرانی عوام کی طاقت اور اقتدار کے عناصر کو سلب کرنا چاہتا ہے۔
-
سعودی شمشیر پر بھاری پڑ رہا ہے یمنی خنجر ۔ کارٹون
Jun ۲۶, ۲۰۱۹ ۰۹:۳۶آل سعود کی علامت شمشیر ہے جو انکے پرچم کے علاوہ ان کے مخصوص ناچ گانے میں بھی نظر آتی ہے،مگر یمنی قوم کی علامت ایک خنجر ہے جو انکی عزت، شرف اور بہادری کی عکاسی کرتا ہے۔مارچ دو ہزار پندرہ سے قبیلۂ آل سعود نے یمن کے مظلوم عوام کو اپنی وحشیانہ جارحیت کا نشانہ بنا رکھا ہے اور مستقل بنیادوں پر روزانہ اس غریب اسلامی ملک میں ہوائی و زمینی حملے انجام دیتا ہے،مگر اب تک اسے اپنے کسی مقصد میں کامیابی نہیں مل پائی ہے۔حالیہ دنوں میں یمنی جوانوں نے سعودی سرحدوں کے اندر اپنے حملے تیز کر دئے ہیں۔
-
خلیج فارس میں کشیدگی بڑھانے کی پالیسی کا تسلسل
Jun ۲۶, ۲۰۱۹ ۱۳:۱۸واشنگٹن کے حکام مغربی ایشیا اور خلیج فارس کے علاقے میں کشیدگی بڑھانے کی پالیسی جاری رکھتے ہوئے علاقے کے بعض ممالک کو مالی طور پر اپنی اس پالیسی میں شامل کرنے اور واشنگٹن کے مدنظر فوجی و سیکورٹی اخراجات میں چین اور جاپان جیسے ممالک کو شریک ہونے پر مجبور کر رہے ہیں تاکہ زیادہ سے زیادہ مفادات و مراعات حاصل کر سکیں-
-
ایران: قم میں سینچری ڈیل کے ناکام منصوبے پر شباب المقاومہ کانفرنس کا انعقاد
Jun ۲۵, ۲۰۱۹ ۱۳:۲۴قم المقدس میں بحرین کی اسلامی تحریک کے سربراہ آیت اللہ شیخ عیسی قاسم اور ساٹھ ممالک کے جوانوں کی شرکت سے شباب المقاومہ کانفرنس کا انعقاد ہوا۔
-
امریکہ نے عرب اتحادیوں سے باج دینے کا مطالبہ کر دیا
Jun ۲۵, ۲۰۱۹ ۱۱:۳۸امریکہ نے سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات سے خلیج فارس میں تعینات امریکی فوجیوں کے اخراجات کی ادائیگی کا مطالبہ کیا ہے۔
-
سینچری ڈیل اور بحرین کانفرنس کے خلاف ہزاروں فلسطینیوں کے مظاہرے
Jun ۲۵, ۲۰۱۹ ۱۱:۱۸ہزاروں فلسطینیوں نے رام اللہ اور جنین میں مظاہرے کر کے بحرین میں ہونے والی اقتصادی کانفرنس کی مذمت اور امریکہ کے ناپاک سینچری ڈیل منصوبے کو ناکام بنانے کا عزم ظاہر کیا ہے۔