-
امریکی یکطرفہ پسندی قابل قبول نہیں، دنیا کو کثیرالجہتی نظام کی طرف بڑھنا چاہئے: صدر ڈاکٹر پزشکیان
Oct ۰۹, ۲۰۲۶ ۱۶:۰۵ایران کے صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے روسی صدر ولادیمیر پوتین سے ملاقات کے دوران کہا ہے کہ دنیا اور خطے میں کثیرالجہتی نظام کو فروغ دینا ضروری ہے اور عالمی سطح پر امریکی یک طرفہ پسندی کے پھیلاؤ کو قبول نہیں کیا جا سکتا۔
-
دولت مشترکہ سربراہی اجلاس ترکمانستان میں شروع، ایران کے ساتھ شراکت داری پر غور
Oct ۰۹, ۲۰۲۶ ۱۲:۵۶ترکمانستان کے شہر آوازہ میں آزاد ریاستوں کی دولت مشترکہ کا سربراہی اجلاس شروع ہوگیا ہے۔
-
انداز جہاں: یمن کی مزاحمت ، طوفان الاقصی کا تسلسل
Oct ۰۸, ۲۰۲۶ ۲۱:۱۶نشر ہونے کی تاریخ 2026/10/08
-
روس آبنائے ہرمزکے معاملے میں مصالحت کے لیے تیار
Oct ۰۸, ۲۰۲۶ ۲۰:۲۱روس کی وزارت خارجہ کی ترجمان نے کہا ہے کہ ان کا ملک آبنائے ہرمز میں بحری آمد و رفت کی بحالی کی غرض سے اس معاملے کے تمام متعلقہ فریقوں کے درمیان مصالحت میں مدد کے لیے تیار ہے۔
-
پاکستان: حکومت سے مذاکرات کے بارے میں اجلاس کے انعقاد کی اپوزیشن اتحاد کی تردید
Oct ۰۸, ۲۰۲۶ ۱۷:۰۶پاکستان کے اپوزیشن رہنماؤں نے حکومت سے مذاکرات سے متعلق کوئی اجلاس بلانے کی تردید کی ہے۔
-
ترکمانستان: کیسپین سی کے ساحلی ملکوں کے خصوصی مندوبین کا اجلاس
Oct ۰۸, ۲۰۲۶ ۱۶:۰۶اطلاعات کے مطابق کیسپین سی کے ساحلی ملکوں کے خصوصی مندوبین کا اجلاس ترکمانستان کے شہر آوازہ میں منعقد ہوا ہے۔
-
انداز جہاں: صیہونی سازش اور آپریشن طوفان الاقصی
Oct ۰۷, ۲۰۲۶ ۲۰:۰۰نشر ہونے کی تاریخ 2026/10/07
-
انداز جہاں: آپریشن طوفان الاقصی کے تین سال مکمل
Oct ۰۶, ۲۰۲۶ ۲۰:۰۰نشر ہونے کی تاریخ 2026/10/06
-
انداز جہاں: یمن کی تازہ ترین صورت حال
Oct ۰۵, ۲۰۲۶ ۲۱:۰۸نشر ہونے کی تاریخ 2026/10/05
-
ایرانی وفد کے دو اراکین کے امریکہ سے نکالے جانے کی تردید
Oct ۰۴, ۲۰۲۶ ۲۱:۳۵ایرانی وزارتِ خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے ایرانی وفد کے دو اراکین کے نیویارک سے نکالے جانے کے ایک امریکی میڈیا ذریعے کے دعوے کی سختی سے تردید کی ہے۔